Results 1 to 5 of 5

Thread: woh konsay khush naseeb sahabi hain jin ko Allah kay nabi sab sy phle houz e kousar??

  1. #1
    mobeenshaikh's Avatar
    mobeenshaikh is offline Senior Member+
    Last Online
    9th November 2023 @ 12:53 PM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    424
    Threads
    86
    Credits
    2,477
    Thanked
    28

    Default woh konsay khush naseeb sahabi hain jin ko Allah kay nabi sab sy phle houz e kousar??

    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:41 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔

    سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ میں اپنے حوض کے کنارے پر لوگوں کو ہٹاتا ہوں گا یمن والوں کے لیے ۔ میں اپنی لکڑی سے ماروں گا یہاں تک کہ یمن والوں پر اس کا پانی بہہ آئے گا۔‘‘ (اس سے یمن والوں کی بڑی فضیلت نکلی۔ انہوں نے دنیا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد کی اور دشمنوں سے بچایا، پس نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی آخرت میں ان کی مدد کریں گے اور سب سے پہلے حوض کوثر سے وہ پئیں گے)۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ اس حوض کا عرض کتنا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جیسے یہاں سے عمان۔‘‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ اس کا پانی کیسا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’دودھ سے زیادہ سفید ہے اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے، دو پرنالے اس میں پانی چھوڑتے ہیں،جن کو جنت سے پانی کی مدد ہوتی ہے ایک پرنالہ سونے کا ہے اور ایک چاندی کا۔‘‘

  3. #3
    mobeenshaikh's Avatar
    mobeenshaikh is offline Senior Member+
    Last Online
    9th November 2023 @ 12:53 PM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    424
    Threads
    86
    Credits
    2,477
    Thanked
    28

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔



    سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ میں اپنے حوض کے کنارے پر لوگوں کو ہٹاتا ہوں گا یمن والوں کے لیے ۔ میں اپنی لکڑی سے ماروں گا یہاں تک کہ یمن والوں پر اس کا پانی بہہ آئے گا۔‘‘ (اس سے یمن والوں کی بڑی فضیلت نکلی۔ انہوں نے دنیا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد کی اور دشمنوں سے بچایا، پس نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی آخرت میں ان کی مدد کریں گے اور سب سے پہلے حوض کوثر سے وہ پئیں گے)۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ اس حوض کا عرض کتنا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جیسے یہاں سے عمان۔‘‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ اس کا پانی کیسا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’دودھ سے زیادہ سفید ہے اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے، دو پرنالے اس میں پانی چھوڑتے ہیں،جن کو جنت سے پانی کی مدد ہوتی ہے ایک پرنالہ سونے کا ہے اور ایک چاندی کا۔‘‘
    achi maloomat de magar jawab ye nai ha

  4. #4
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:41 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote mobeenshaikh said: View Post
    achi maloomat de magar jawab ye nai ha

    مبین بھائی کل تک اپنے سوال کا جواب سبمٹ کر دیں ورنہ اس کو کلوز کر دیا جائے گا۔
    تھریڈ کے اوپن رہنے کی لمٹ کل ختم ہو جائے گی۔

    mobeenshaikh

  5. #5
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:41 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  closedd.gif
Views: 37
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 11th March 2015, 08:42 AM
  2. Solved Khush Kismat Sahabi
    By Faisalaslam in forum Contest Section
    Replies: 6
    Last Post: 26th August 2012, 01:25 PM
  3. App konsay lashker kay saath hain?bus 2 options hain.
    By farazbaig in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 11
    Last Post: 10th March 2010, 07:26 PM
  4. Khush Naseeb Log
    By A.SATTAR in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 17th October 2009, 03:44 PM
  5. Khush Naseeb Sahabi
    By Doctor in forum General Knowledge
    Replies: 11
    Last Post: 13th December 2008, 01:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •