Results 1 to 4 of 4

Thread: معطل اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے فارغ

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default معطل اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے فارغ

    السلام علیکم

    ٹوئٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ اس نے اپنے جن استعمال کنندگان کے اکاؤنٹ معطل کیے تھے اب ان کے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر نئے اکاؤنٹ بنانے پر مستقل طور پر بین لگا دیا جائے گا۔

    اس حوالے سے ٹوئٹر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اس سلسلے میں اقدامات کر رہی ہے اور سائٹ سے ہٹائے جانے والے اکاؤنٹ کی شناخت کی جارہی ہے، تاکہ یہ یوزرز نئے اکاؤنٹ نہ بناسکیں
    اس سلسلے میں ٹوئٹر نے ایک نیا فیچر بنایا ہے جو محفوظ سرچ کرتے ہوئے ایسا تمام مواد تلاش کرے گا جو حساس نوعیت کا اور نامناسب زبان پر مبنی ہوگا۔ اس فیچر کے نتائج سامنے آتے ہی معطل اور بلاک کیے جانے والے اکاؤنٹس سے ہونے والے ٹوئٹ ہٹادیے جائیں گے۔ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ کی انتظامیہ کے کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد سائٹ کو استعمال کنندگان کے لیے محفوظ بنانا ہے۔
    اس ضمن میں ٹوئٹر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم کو محفوظ ترین جگہ بنانا سائٹ کی بنیادی ترجیح ہے۔ تاہم ٹوئٹر کی انتظامیہ ساتھ ہی یہ بھی کہتی ہے کہ ہم اظہاررائے کی آزادی کے ساتھ کھڑے ہیں اور ٹوئٹر پر لوگ کسی بھی موضوع پر کسی بھی زاویے سے بات کر سکتے ہیں۔
    ٹوئٹر کی انتظامیہ نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ وہ اپنی سائٹ پر گالی گلوچ پر مبنی زبان ہرگز برداشت نہیں کرے گی اور ایسی تمام آوازوں کو خاموش کردیا جائے گا۔
    واضح رہے کہ ٹوئٹر کو اس کے استعمال کنندگان کی جانب سے نامناسب زبان استعمال کرنے کے حوالے سے کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ چناںچہ سائٹ اس مسئلے سے مستقل طور پر نمٹنے کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے

    اللہ حافظ
    Last edited by Huraira.; 9th March 2017 at 07:13 AM.

  2. #2
    Inocent_Mahi's Avatar
    Inocent_Mahi is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2021 @ 03:14 PM
    Join Date
    10 Oct 2009
    Location
    Faisalabad
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    267
    Threads
    17
    Credits
    2,100
    Thanked
    29

    Default

    achi information di hye bhai

    Sent from my ONE A2001 using ITD Mobile App

  3. #3
    AmirFreeTr's Avatar
    AmirFreeTr is offline Advance Member
    Last Online
    22nd September 2019 @ 03:37 PM
    Join Date
    11 Jan 2017
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    1,202
    Threads
    16
    Credits
    7,569
    Thanked
    46

    Default

    Nice information bhut khoob

  4. #4
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=Rana268;5785652]
    السلام علیکم

    ٹوئٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ اس نے اپنے جن استعمال کنندگان کے اکاؤنٹ معطل کیے تھے اب ان کے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر نئے اکاؤنٹ بنانے پر مستقل طور پر بین لگا دیا جائے گا۔

    اس حوالے سے ٹوئٹر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اس سلسلے میں اقدامات کر رہی ہے اور سائٹ سے ہٹائے جانے والے اکاؤنٹ کی شناخت کی جارہی ہے، تاکہ یہ یوزرز نئے اکاؤنٹ نہ بناسکیں
    اس سلسلے میں ٹوئٹر نے ایک نیا فیچر بنایا ہے جو محفوظ سرچ کرتے ہوئے ایسا تمام مواد تلاش کرے گا جو حساس نوعیت کا اور نامناسب زبان پر مبنی ہوگا۔ اس فیچر کے نتائج سامنے آتے ہی معطل اور بلاک کیے جانے والے اکاؤنٹس سے ہونے والے ٹوئٹ ہٹادیے جائیں گے۔ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ کی انتظامیہ کے کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد سائٹ کو استعمال کنندگان کے لیے محفوظ بنانا ہے۔
    اس ضمن میں ٹوئٹر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم کو محفوظ ترین جگہ بنانا سائٹ کی بنیادی ترجیح ہے۔ تاہم ٹوئٹر کی انتظامیہ ساتھ ہی یہ بھی کہتی ہے کہ ہم اظہاررائے کی آزادی کے ساتھ کھڑے ہیں اور ٹوئٹر پر لوگ کسی بھی موضوع پر کسی بھی زاویے سے بات کر سکتے ہیں۔
    ٹوئٹر کی انتظامیہ نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ وہ اپنی سائٹ پر گالی گلوچ پر مبنی زبان ہرگز برداشت نہیں کرے گی اور ایسی تمام آوازوں کو خاموش کردیا جائے گا۔
    واضح رہے کہ ٹوئٹر کو اس کے استعمال کنندگان کی جانب سے نامناسب زبان استعمال کرنے کے حوالے سے کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ چناںچہ سائٹ اس مسئلے سے مستقل طور پر نمٹنے کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے

    اللہ حافظ
    [/QUOTE

    nice info

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 25th July 2016, 03:27 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 15th December 2015, 03:34 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 7th February 2010, 03:28 AM
  4. Replies: 3
    Last Post: 31st December 2009, 11:05 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •