سلام دوستوں
مجھے نیا ممبر ھی سمجھو کیونکہ میں نے آج تک آٹی دنیا سے جو فری میں لطف اٹھایا ھےلوگوں کے فوسٹ وغیرہ کو دیکھ کر تو آج میں بھی آنلائن بزنس کے بارے میں اپنے پاکستانی بھائیوں سے کچھ بتانا چاھوں گا لیکن ادھر جو آنلائن منی سکشن ھے اس میں پوسٹ کرنا مجھے نہیں آتا تو پلیز میرا مدد کیجئے