السلام و علیکم!
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اُردو ان پیج میں اگر ایک صفحے پر دو کالمز بنائیں تو ماسٹر پیج سے دونوں کالمز میں لگاتار پیج نمبرنگ کیسے ممکن ہو سکتی ہے ؟
مطلب یہ کہ اگر ایک کالم میں صفحہ نمبر 1 ہے تو دوسرے کالم میں صفحہ نمبر 2 لکھا ہوا آئے ۔۔
ایک ہی صفحے پر دو کالمز میں یہ سیٹنگ کیسے ہو سکتی ہے ؟
اگر کسی ممبر کو معلوم ہے تو برائے مہربانی اپنا تجربہ شیئر کر دیں۔ اور اگر امیج بنا کر پوسٹ کر دیں گے تو سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی۔ شکریہ!