السلام علیکم
لاہور پاکستان کے دل پر وار
لاہور میں دہشتگردی کی واردات ۔۔۔
پنجاب اسمبلی کے قریب دھماکہ
دھماکے میں دو پولیس اعلی افسر اور مزید
گیارہ افراد شہید باون افراد زخمی
زخمیوں کی حالت تشویش ناک

اللہ پاک شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے
اللہ پاک پاکستان پر رحم فرما آمین