Webhosting in Pakistan
Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 27

Thread: شہد انفیکشن کے مقابلے کے لیے موثر

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    7,982
    Threads
    1329
    Credits
    65,459
    Thanked
    1228

    Default شہد انفیکشن کے مقابلے کے لیے موثر

    Webhosting in Pakistan
    Name:  ?????? ?????.gif
Views: 296
Size:  11.6 KB

    شہد انفیکشن کے مقابلے کے لیے موثر

    Name:  1.jpg
Views: 294
Size:  46.9 KB


    برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں داخل مریضوں میں شہد اور پانی مل کر پیشاب کے انفیکشن کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ایسے مریضوں میں عام طور پر پیشاب کے اخراج کے لیے کیتھیٹر لگا ہوتا ہے، تاہم اس کی نالیوں میں کئی قسم کے جراثیم نشو و نما پا کر مریض میں انفیکشن پیدا کر سکتے ہیں۔
    یونیورسٹی آف ساؤتھیمپٹن کے سائنس دانوں نے دکھایا ہے کہ پانی ملا پتلا شہد بعض جراثیم کو پلاسٹک اور اس قسم کی دوسری سطحوں پر چمٹنے سے روکتا ہے۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کیتھیٹر جب تک مثانے میں ہے اس وقت تک پتلا شہد اسے صاف رکھ سکتا ہے۔تاہم انسانوں میں اس کی افادیت جاننے کے لیے مزید تجربات کی ضرورت ہے۔
    شہد صدیوں سے قدرتی جراثیم کش کے طور پر استعمال ہوتا چلا آیا ہے۔ لوگ اسے زخموں اور جلی ہوئی جلد پر لگا کر اس کا علاج کرتے رہے ہیں۔ کئی کمپنیاں میڈیکل گریڈ شہد کی مصنوعات فروخت کرتی ہیں جو طبی اداروں کے معیار کے مطابق ہوتی ہیں۔تجربہ گاہ میں ہونے والے تجربات سے معلوم ہوتا ہے کہ پیشاب کے زیادہ تر انفیکشن کا باعث دو جرثومے ہوتے ہیں، ای کولائی اور پروٹیئس میرابلس۔
    شہد کو اگر 3.3 فیصد تک بھی پتلا کر دیا جائے تب بھی جراثیم کو آپس میں جڑنے اور سطحوں پر اکٹھا ہونے سے روک دیتا ہے۔ڈاکٹر بشیر لوالیڈ نے اپنے تجربے میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے آنے والا منوکا شہد استعمال کیا۔ان کا کہنا ہے کہ دوسرے اقسام کے شہد بھی کام کر سکتے ہیں تاہم انھوں نے ان پر تجربات نہیں کیے۔ یہ بات کسی کو معلوم نہیں ہے کہ شہد جراثیم کش کیوں ہے۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں ابھی معلوم نہیں ہے کہ انسانی جسم شہد کو مثانے کے اندر کیسے برداشت کرے گا۔پروفیسر ڈیم نکی کلم کہتی ہیں کہ یہ تحقیق ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، لیکن یہ دلچسپ ہے اور اس پر مزید کام ہونا چاہیے۔


  2. The Following User Says Thank You to Shaheen Latif For This Useful Post:

    msbf (9th May 2017)

  3. #2
    M.U.A.K 47 is offline Member
    Last Online
    24th August 2017 @ 02:50 PM
    Join Date
    28 Aug 2016
    Location
    Dir upper
    Gender
    Male
    Posts
    332
    Threads
    37
    Thanked
    25

    Default

    بہت خوب ۔۔۔

  4. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    16,345
    Threads
    280
    Credits
    74,155
    Thanked
    879

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    Name:  ?????? ?????.gif
Views: 296
Size:  11.6 KB

    شہد انفیکشن کے مقابلے کے لیے موثر

    Name:  1.jpg
Views: 294
Size:  46.9 KB


    برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں داخل مریضوں میں شہد اور پانی مل کر پیشاب کے انفیکشن کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ایسے مریضوں میں عام طور پر پیشاب کے اخراج کے لیے کیتھیٹر لگا ہوتا ہے، تاہم اس کی نالیوں میں کئی قسم کے جراثیم نشو و نما پا کر مریض میں انفیکشن پیدا کر سکتے ہیں۔
    یونیورسٹی آف ساؤتھیمپٹن کے سائنس دانوں نے دکھایا ہے کہ پانی ملا پتلا شہد بعض جراثیم کو پلاسٹک اور اس قسم کی دوسری سطحوں پر چمٹنے سے روکتا ہے۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کیتھیٹر جب تک مثانے میں ہے اس وقت تک پتلا شہد اسے صاف رکھ سکتا ہے۔تاہم انسانوں میں اس کی افادیت جاننے کے لیے مزید تجربات کی ضرورت ہے۔
    شہد صدیوں سے قدرتی جراثیم کش کے طور پر استعمال ہوتا چلا آیا ہے۔ لوگ اسے زخموں اور جلی ہوئی جلد پر لگا کر اس کا علاج کرتے رہے ہیں۔ کئی کمپنیاں ’میڈیکل گریڈ‘ شہد کی مصنوعات فروخت کرتی ہیں جو طبی اداروں کے معیار کے مطابق ہوتی ہیں۔تجربہ گاہ میں ہونے والے تجربات سے معلوم ہوتا ہے کہ پیشاب کے زیادہ تر انفیکشن کا باعث دو جرثومے ہوتے ہیں، ای کولائی اور پروٹیئس میرابلس۔
    شہد کو اگر 3.3 فیصد تک بھی پتلا کر دیا جائے تب بھی جراثیم کو آپس میں جڑنے اور سطحوں پر اکٹھا ہونے سے روک دیتا ہے۔ڈاکٹر بشیر لوالیڈ نے اپنے تجربے میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے آنے والا منوکا شہد استعمال کیا۔ان کا کہنا ہے کہ دوسرے اقسام کے شہد بھی کام کر سکتے ہیں تاہم انھوں نے ان پر تجربات نہیں کیے۔ ’یہ بات کسی کو معلوم نہیں ہے کہ شہد جراثیم کش کیوں ہے۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’ہمیں ابھی معلوم نہیں ہے کہ انسانی جسم شہد کو مثانے کے اندر کیسے برداشت کرے گا۔پروفیسر ڈیم نکی کلم کہتی ہیں کہ یہ تحقیق ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، لیکن یہ دلچسپ ہے اور اس پر مزید کام ہونا چاہیے۔

    Thanks for Information

  5. #4
    Rana268's Avatar
    Rana268 is offline Moderator
    Last Online
    8th May 2019 @ 11:08 PM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    19
    Gender
    Male
    Posts
    2,864
    Threads
    294
    Credits
    21,019
    Thanked
    462

    Default

    وعلیکم السلام بھائی اب تو آپ موڈریٹر بن گئے ہیں بہت اچھی معلومات شئیر کرنے کا شکریہ بھائی ویلڈن مبارک ہو

  6. #5
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline V.I.P
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,024
    Thanked
    206

    Default


  7. #6
    Abdulqadeer786 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd May 2019 @ 10:59 AM
    Join Date
    18 Feb 2017
    Gender
    Male
    Posts
    48
    Threads
    9
    Credits
    280
    Thanked
    0

    Default

    googd

    - - - Updated - - -

    nice

    - - - Updated - - -

    s

    - - - Updated - - -

    x

    - - - Updated - - -

    fsdfafa

    - - - Updated - - -

    fsdfgsf

  8. #7
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    21st March 2019 @ 11:09 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    4,875
    Threads
    242
    Credits
    33,965
    Thanked
    301

    Default

    ﺁﭖ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﯽ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  9. #8
    M Um4r's Avatar
    M Um4r is offline Member
    Last Online
    30th September 2018 @ 09:02 PM
    Join Date
    03 Feb 2017
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    280
    Threads
    22
    Thanked
    6

    Default

    واہ!بہت اچھے

  10. #9
    M Um4r's Avatar
    M Um4r is offline Member
    Last Online
    30th September 2018 @ 09:02 PM
    Join Date
    03 Feb 2017
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    280
    Threads
    22
    Credits
    1,714
    Thanked
    6

    Default

    مزید ایسے ہی شئیرنگ کا انتظار ہے

  11. #10
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    20th May 2019 @ 11:56 AM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,358
    Threads
    287
    Credits
    4,603
    Thanked
    96

    Default


  12. #11
    msbf is offline Senior Member+
    Last Online
    17th May 2019 @ 09:38 PM
    Join Date
    25 Feb 2015
    Gender
    Male
    Posts
    485
    Threads
    20
    Credits
    2,555
    Thanked
    21

    Default

    Thanks for Information

  13. #12
    bilalchishti is offline Senior Member+
    Last Online
    31st July 2017 @ 12:23 PM
    Join Date
    28 Jan 2017
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    58
    Threads
    3
    Credits
    382
    Thanked
    2

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Nice

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 72
    Last Post: 29th July 2018, 05:33 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 10th August 2015, 04:17 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 29th June 2011, 03:59 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 13th April 2010, 06:38 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 13th April 2010, 05:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •