Results 1 to 9 of 9

Thread: حیدر آباد کا پرانا نام کیا تھا؟

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default حیدر آباد کا پرانا نام کیا تھا؟

    السلام عليكم ۔
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ

    صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کا پرانا نام کیا تھا؟

    آپکی سہولت کی لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔

    دیبل ۔1
    نیرون کوٹ ۔2
    سکر ۔3

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
    Last edited by Shaheen Latif; 15th February 2017 at 09:10 AM.

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام عليكم ۔
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ

    صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کا پرانا نام کیا تھا؟

    آپکی سہولت کی لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔

    دیبل ۔1
    ہرن کوٹ ۔2
    سکر ۔3

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
    بھائی وعلیکم السلام
    بھائی سوالات کا یہ بہت اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیے گا
    بھائی حیدر آباد کا پرانا نام نیرون کوٹ تھا جو کہ آپ نے آپشن میں لکھا نہیں
    حیدرآباد سے پہلے یہاں ایک بستی تھی جسکا نام نیرون کوٹ تھا بعدمیں
    اس شہر کا نام حیدرآباد پڑ گیا

    میں نے سنا ہے کہ بعد میں اس شہر کا نام حضرت علی کے نام سے منسوب کرکے
    حیدرآباد رکھا گیا لیکن یہ بات کتنی سچ ہے اسکا علم نہیں

  3. #3
    DILSHAD 90 is offline Senior Member+
    Last Online
    4th January 2018 @ 10:00 PM
    Join Date
    12 May 2016
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    66
    Threads
    4
    Credits
    1,301
    Thanked
    8

    Default

    دیبل
    انتظار ہے زندگی

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    بھائی وعلیکم السلام
    بھائی سوالات کا یہ بہت اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیے گا
    بھائی حیدر آباد کا پرانا نام نیرون کوٹ تھا جو کہ آپ نے آپشن میں لکھا نہیں
    حیدرآباد سے پہلے یہاں ایک بستی تھی جسکا نام نیرون کوٹ تھا بعدمیں
    اس شہر کا نام حیدرآباد پڑ گیا

    میں نے سنا ہے کہ بعد میں اس شہر کا نام حضرت علی کے نام سے منسوب کرکے
    حیدرآباد رکھا گیا لیکن یہ بات کتنی سچ ہے اسکا علم نہیں

    شکریہ۔ رانا بھائی۔ نام ٹھیک کر دیا گیا ہے۔ اور تفصیل یہ ہے۔
    حیدرآباد پاکستانی صوبۂ سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ 1935ء تک سندھ کا دارالخلافہ تھا اور اب ایک ضلع کی حیثیت رکھتا ہے۔ اپنی موجودہ شکل میں اِس شہر کی بُنیاد میان غلام شاہ کلہوڑو نے 1768ء میں رکھی۔ اِس سے قبل، یہ شہر مچھیروں کی ایک بستی تھی جس کا نام نیرون کوٹ تھا۔
    تقسیمِ ہند سے قبل، حیدرآباد ایک نہایت خوبصورت شہر تھا اور اِس کی سڑکیں روز گلاب کے عرق سے نہلائی جاتی تھیں۔ بعد از برطانوی راج، یہ اپنی پہچان کھوتا رہا اور اب اِس کی تاریخی عمارات کھنڈر میں تبدیل ہو گئیں ہیں۔
    سیاسی اعتبار سے حیدرآباد کو ایک اہم مقام حاصل ہے کیونکہ یہ شہری اور دیہاتی سندھ کے درمیان ایک دروازے کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہاں کئی عالم اور صوفی درویشوں کی پیدائش ہوئی ہے اور اس شہر کی ثقافت اس بات کی وضاحت کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ حیدرآباد دنیا کی سب سے بڑی چوڑیوں کی صنعت گاہ ہے۔ یہ شہر پاکستان کے کچھ اہم ترین تاریخی و تہذیبی عناصر کے پاس وقوع ہے۔ تقریباً 110 کلومیٹر کی دوری پر امری ہے جہاں ہڑپہ کی ثقافت سے بھی قبل ایک قدیم تہذیب کی دریافت کی گئی ہے۔ جہاں یہ شہر اپنی تہذیب و تمدن کے لئے جانا جاتا ہے وہاں اسکے میڈیکل اور تعلیمی ادارے بھی بہت جانے مانے ہیں۔ حیدرآباد میں تقسیم ہند کے بعد بنائ گئی سب سے پہلی یونیورسٹی کا قیام ہے۔

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    شکریہ۔ رانا بھائی۔ نام ٹھیک کر دیا گیا ہے۔ اور تفصیل یہ ہے۔
    حیدرآباد پاکستانی صوبۂ سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ 1935ء تک سندھ کا دارالخلافہ تھا اور اب ایک ضلع کی حیثیت رکھتا ہے۔ اپنی موجودہ شکل میں اِس شہر کی بُنیاد میان غلام شاہ کلہوڑو نے 1768ء میں رکھی۔ اِس سے قبل، یہ شہر مچھیروں کی ایک بستی تھی جس کا نام نیرون کوٹ تھا۔
    تقسیمِ ہند سے قبل، حیدرآباد ایک نہایت خوبصورت شہر تھا اور اِس کی سڑکیں روز گلاب کے عرق سے نہلائی جاتی تھیں۔ بعد از برطانوی راج، یہ اپنی پہچان کھوتا رہا اور اب اِس کی تاریخی عمارات کھنڈر میں تبدیل ہو گئیں ہیں۔
    سیاسی اعتبار سے حیدرآباد کو ایک اہم مقام حاصل ہے کیونکہ یہ شہری اور دیہاتی سندھ کے درمیان ایک دروازے کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہاں کئی عالم اور صوفی درویشوں کی پیدائش ہوئی ہے اور اس شہر کی ثقافت اس بات کی وضاحت کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ حیدرآباد دنیا کی سب سے بڑی چوڑیوں کی صنعت گاہ ہے۔ یہ شہر پاکستان کے کچھ اہم ترین تاریخی و تہذیبی عناصر کے پاس وقوع ہے۔ تقریباً 110 کلومیٹر کی دوری پر امری ہے جہاں ہڑپہ کی ثقافت سے بھی قبل ایک قدیم تہذیب کی دریافت کی گئی ہے۔ جہاں یہ شہر اپنی تہذیب و تمدن کے لئے جانا جاتا ہے وہاں اسکے میڈیکل اور تعلیمی ادارے بھی بہت جانے مانے ہیں۔ حیدرآباد میں تقسیم ہند کے بعد بنائ گئی سب سے پہلی یونیورسٹی کا قیام ہے۔
    بہت شکریہ بھائی تفصیل سے بتانے کا

  6. #6
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    13th November 2023 @ 03:59 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,040
    Thanked
    103

    Default

    VIP'S KA APAS MA MUQABILA HO RAHA HA KYA DUSRON KO TU MUKA HI NAHI MEL RAHA

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote abdul6616 said: View Post
    VIP'S KA APAS MA MUQABILA HO RAHA HA KYA DUSRON KO TU MUKA HI NAHI MEL RAHA

    میرے بھائی یہ مقابلہ نہیں ہے۔ یہ علم کی شیئرنگ ہے۔
    جو کوئی بھی کر سکتا ہے۔ دوسری بات کہ دوسروں کو موقع نہیں ملِ رہا۔
    تو اس میں بھی کوئی بات نہیں ہے۔ سوال جواب روزانہ کی بنیاد پر ہو رہے ہیں۔
    اگر آپ اس پر تھوڑی توجہ دیں تو آپ کو کوئی روک نہیں سکتا اس میں شامل ہونے سے۔
    ایک اور بات شامل ہوں یا نا ہوں۔ آپ اگر ان سوالات اور جوابات کو صرف پڑھ لیا کریں
    تو بھی آپ کے علم میں اضافہ ضرور ہو گا۔ اور اس سیکشن کا مقصد بھی یہی ہے۔

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    صحیح جواب ہے
    نیرون کوٹ

    ALi.HaiDEr

  9. #9
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

Similar Threads

  1. Answered حضور پاک کے دادا جان کا اصل نام کیا تھا؟
    By Ranaabhr in forum Contest Section
    Replies: 9
    Last Post: 22nd December 2016, 10:18 AM
  2. Replies: 56
    Last Post: 11th July 2011, 10:42 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 27th February 2010, 05:35 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •