Results 1 to 10 of 10

Thread: مینار پاکستان کی دیوار پر علامہ محمد اقبا*

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,610
    Threads
    2405
    Credits
    107,773
    Thanked
    1656

    Default مینار پاکستان کی دیوار پر علامہ محمد اقبا*

    السلام عليكم ۔

    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ

    مینار پاکستان کی دیوار پر علامہ محمد اقبال کی کون سی نظم کندہ ہے۔

    آپکی سہولت کی لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔

    جاوید نامہ ۔1
    اسرار خودی ۔2
    یا رب دل مسلم ۔3

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام عليكم ۔

    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ

    مینار پاکستان کی دیوار پر علامہ محمد اقبال کی کون سی نظم کندہ ہے۔

    آپکی سہولت کی لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔

    جاوید نامہ ۔1
    اسرار خودی ۔2
    یا رب دل مسلم ۔3

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
    وعلیکم السلام بھائی
    بھائی میرے خیال سے اسرارِخودی نظم کنندہ ہے مجھے اسکے ایک دو لائن یاد ہیں
    پڑھیں تھیں میں نے ایک دفعہ اس میں خودی کا زکر ہے اس لئے مجھے لگتا ہے اسکا
    جواب اسرار خودی ہے

    پھر بھی آپ ابھی جواب نہ بتائیے گا تاکہ مزید ممبر حصہ لیں اور یہ بھی ہوسکتا ہے
    میرا جواب غلط ہو

  3. #3
    Net_master is offline Member
    Last Online
    17th March 2022 @ 07:56 PM
    Join Date
    20 Mar 2015
    Location
    Pindi bhattian
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    661
    Threads
    62
    Thanked
    18

    Default

    Very nice info

    Sent from my QMobile i2 using ITD Mobile App

  4. #4
    Jaweria Khan's Avatar
    Jaweria Khan is offline Junior Member
    Last Online
    21st October 2019 @ 11:30 PM
    Join Date
    08 Nov 2015
    Age
    28
    Gender
    Female
    Posts
    14
    Threads
    1
    Credits
    13
    Thanked
    0

    Default

    aap bata dain

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,610
    Threads
    2405
    Credits
    107,773
    Thanked
    1656

    Default

    جواب ہے
    اسرار خودی


    ALi.HaiDEr

  6. #6
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    جواب ہے
    اسرار خودی

    ALi.HaiDEr
    مطلب میں نے درست جواب دیا

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,610
    Threads
    2405
    Credits
    107,773
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    مطلب میں نے درست جواب دیا
    جی بھائی آپ کا جواب ٹھیک ہے۔

  8. #8
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    وعلیکم السلام بھائی
    بھائی میرے خیال سے اسرارِخودی نظم کنندہ ہے مجھے اسکے ایک دو لائن یاد ہیں
    پڑھیں تھیں میں نے ایک دفعہ اس میں خودی کا زکر ہے اس لئے مجھے لگتا ہے اسکا
    جواب اسرار خودی ہے

    پھر بھی آپ ابھی جواب نہ بتائیے گا تاکہ مزید ممبر حصہ لیں اور یہ بھی ہوسکتا ہے
    میرا جواب غلط ہو
    واہ بہت خوب
    مان گئے آپ کو

  9. #9
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    واہ بہت خوب
    مان گئے آپ کو
    کیا ہوا بھائی جان ؟؟؟

  10. #10
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th April 2024 @ 03:07 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default


Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 25th January 2017, 12:45 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 13th October 2011, 12:45 AM
  3. Replies: 21
    Last Post: 25th December 2009, 04:16 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •