Results 1 to 5 of 5

Thread: آنکھیں

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,610
    Threads
    2405
    Credits
    107,773
    Thanked
    1656

    Default آنکھیں

    گلاب آنکھیں شراب آنکھیں۔۔
    یہی تو ہیں لا جواب آنکھیں۔۔

    انہی میں الفت انہی میں نفرت۔۔
    ثواب آنکھیں عذاب آنکھیں۔۔

    کبھی نظر میں بلا کی شوخی۔۔
    کبھی سراپا حجاب آنکھیں۔۔

    کبھی چھپاتی ہیں راز دل کے۔۔
    کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں۔۔

    کسی نے دیکھیں تو جھیل جیسی۔۔
    کسی نے پائیں سراب آنکھیں۔۔

    وہ آئے تو لوگ مجھ سے بولے۔۔
    حضور آنکھیں جناب آنکھیں۔۔

    عجیب تھا گفتگو کا عالم۔۔
    سوال کوئی جواب آنکھیں۔۔

    یہ مست مست بے مثال آنکھیں۔۔
    نشے سے ہر دم نڈھال آنکھیں۔۔

    اٹھیں تو ہوش و ہوس کو چھینیں۔۔
    گریں تو کر دیں کمال آنکھیں۔۔

    کوئی ہے ان کے کرم کا طالب۔۔
    کسی کا شوق ِوصال آنکھیں۔۔

    نہ یوں جلائیں نہ یوں ستائیں۔۔
    کریں تو کچھ یہ خیال آنکھیں۔۔

    ہے جینے کا اک بہانہ یارو۔۔
    یہ روح پرور جمال آنکھیں۔۔

    دراز پلکیں وصال آنکھیں۔۔
    مصوری کا کمال آنکھیں۔۔

    شراب رب نے حرام کر دی۔۔
    مگر کیوں رکھی حلال آنکھیں۔۔

    ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں۔۔
    خدا کے بندے سنبھال آنکھیں۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    واہ بھائی بہت ہی لاجواب
    ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں۔۔
    خدا کے بندے سنبھال آنکھیں۔

  3. #3
    aqibimtiaz's Avatar
    aqibimtiaz is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2017 @ 04:17 PM
    Join Date
    08 Feb 2014
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    61
    Threads
    2
    Credits
    370
    Thanked
    0

    Default

    ....بہت اعلیٰ بھائی

  4. #4
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    گلاب آنکھیں شراب آنکھیں۔۔
    یہی تو ہیں لا جواب آنکھیں۔۔

    انہی میں الفت انہی میں نفرت۔۔
    ثواب آنکھیں عذاب آنکھیں۔۔

    کبھی نظر میں بلا کی شوخی۔۔
    کبھی سراپا حجاب آنکھیں۔۔

    کبھی چھپاتی ہیں راز دل کے۔۔
    کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں۔۔

    کسی نے دیکھیں تو جھیل جیسی۔۔
    کسی نے پائیں سراب آنکھیں۔۔

    وہ آئے تو لوگ مجھ سے بولے۔۔
    حضور آنکھیں جناب آنکھیں۔۔

    عجیب تھا گفتگو کا عالم۔۔
    سوال کوئی جواب آنکھیں۔۔

    یہ مست مست بے مثال آنکھیں۔۔
    نشے سے ہر دم نڈھال آنکھیں۔۔

    اٹھیں تو ہوش و ہوس کو چھینیں۔۔
    گریں تو کر دیں کمال آنکھیں۔۔

    کوئی ہے ان کے کرم کا طالب۔۔
    کسی کا شوق ِوصال آنکھیں۔۔

    نہ یوں جلائیں نہ یوں ستائیں۔۔
    کریں تو کچھ یہ خیال آنکھیں۔۔

    ہے جینے کا اک بہانہ یارو۔۔
    یہ روح پرور جمال آنکھیں۔۔

    دراز پلکیں وصال آنکھیں۔۔
    مصوری کا کمال آنکھیں۔۔

    شراب رب نے حرام کر دی۔۔
    مگر کیوں رکھی حلال آنکھیں۔۔

    ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں۔۔
    خدا کے بندے سنبھال آنکھیں۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
    بہت خوب

  5. #5
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Rana268 said: View Post
    واہ بھائی بہت ہی لاجواب
    ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں۔۔
    خدا کے بندے سنبھال آنکھیں۔
    واہ کیا بات ہے

Similar Threads

  1. وہ آنکھیں بھی نیلی تھیں – آصف محمود
    By i love sahabah in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 3
    Last Post: 22nd October 2016, 01:45 AM
  2. آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں
    By Shaikh Brothers in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 11
    Last Post: 15th August 2012, 04:24 PM
  3. Replies: 14
    Last Post: 25th February 2012, 02:36 AM
  4. آنکھیں آنکھیں قرار آنکھیں ہیں
    By Fatima Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 20
    Last Post: 18th October 2009, 04:51 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 16th August 2009, 01:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •