Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 26

Thread: امتحان میں فیل کردیا

  1. #13
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    جی میرے بھائی۔ آپ نے ٹھیک لکھا ۔
    مجھے یہ پڑھ کر بے اختیار ہنسی آئی۔ اور جیسے جیسے مزید پڑھا اور ہنسی آئی۔
    تو سوچا تھوڑا آپ لوگوں کو بھی ہنسا دوں۔
    برا کیا کیا؟
    یہ ٹی پی ڈی کیا ہوتا ہے
    Temporary Partial Disability
    جناب میں نے اپنے استاد کے ناقابل برداشت رویے پر ایسے ہی صبر کیا جیسے اونٹ اپنے مالک کے ستانے پر صبر کرتا ہے۔

    اچھا لگا پڑھ کر

  2. #14
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ایک بچے کو استاد نے کہا کہ ۔۔۔میرا پیار ادوست۔۔۔ پر مضمون لکھو
    اُس نے لکھا شاہین میرا پیارا دوست ہے۔۔۔۔میری کلاس میں پڑھتا ہے۔۔۔۔ہم مل کر ساتھ کھیلتے ہیں۔۔۔وغیرہ وغیرہ

    جب اگلی مرتبہ اُس کو استاد نے ۔۔۔پڑوسی ۔۔۔۔پر مضمون لکھنے کو دیا تو
    اُس نے اس طرح لکھا
    میرے پڑوس میں ایک لڑکا رہتا ہے جس کا نام شاہین ہے ہم دونوں ایک ہی کلاس میں پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔۔ہم مل کر ساتھ کھیلتے ہیں۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
    اس طرح تو ہوتا ہے
    بقول
    پروین شاکر
    کے
    ایک ہی بات اچھی ہے میرے ہرجائی میں
    جب بھی لوٹا میرے پاس آیا

    کچھ اسی طرح تھا

  3. #15
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    یہ ٹی پی ڈی کیا ہوتا ہے
    Temporary Partial Disability
    جناب میں نے اپنے استاد کے ناقابل برداشت رویے پر ایسے ہی صبر کیا جیسے اونٹ اپنے مالک کے ستانے پر صبر کرتا ہے۔

    اچھا لگا پڑھ کر
    یہ تھوڑی لمبی کہانی ہے ۔ لیکن یقین مانیں اس لطیفے سے لمبی نہیں ہو سکتی ۔ ہا ہا ہا ۔
    بھائی یہ ٹیپا ٹاک کی ایپ ہے ۔ موبائل پر استعمال ہوتی ہے ۔جس طرح آئی ٹی ڈی نے ٹیپا ٹاک کی سہولت لے رکھی ہے اس طرح اس ایپ میں ٹیپا ٹاک کے اپنے یوزر بھی ہیں ۔
    جب میں اس ایپ کے ذریعے آئی ٹی ڈی کو لاگ ان کرتا ہوں تو سیگنیچر میں ٹیپا ٹاک لکھا آتا ہے ۔
    اس ایپ کے استعمال سے آئی ٹی ڈی کی سپیڈ بھی بڑھ جاتی ہے ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  4. #16
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ارے جناب ہم نے سوچا کہ جب بات ہنسنے ہنسانے کی ہورہی ہے تو ہم بھی
    ٹی پی ڈی
    Temporary Partial Disability
    کا شوشہ چھوڑ دیں

    -------
    بہت شکریہ ریپلائی دینے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے کہ سیل فون لینا پڑے گا


  5. #17
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    ایک بچے کو استاد نے کہا کہ ۔۔۔میرا پیار ادوست۔۔۔ پر مضمون لکھو
    اُس نے لکھا شاہین میرا پیارا دوست ہے۔۔۔۔میری کلاس میں پڑھتا ہے۔۔۔۔ہم مل کر ساتھ کھیلتے ہیں۔۔۔وغیرہ وغیرہ

    جب اگلی مرتبہ اُس کو استاد نے ۔۔۔پڑوسی ۔۔۔۔پر مضمون لکھنے کو دیا تو
    اُس نے اس طرح لکھا
    میرے پڑوس میں ایک لڑکا رہتا ہے جس کا نام شاہین ہے ہم دونوں ایک ہی کلاس میں پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔۔ہم مل کر ساتھ کھیلتے ہیں۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
    اس طرح تو ہوتا ہے
    بقول
    پروین شاکر
    کے
    ایک ہی بات اچھی ہے میرے ہرجائی میں
    جب بھی لوٹا میرے پاس آیا

    کچھ اسی طرح تھا
    بہت بہت شکریہ بھائی ۔
    یہ تو آپ سب کی محبت ہے ۔
    اس لیے میں سب کچھ بننے کے لیے تیار ہوں ۔
    بھائی بنا لو، دوست بنا لو یا پھر ہمسایہ ہا ہا ہا

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  6. #18
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    ارے جناب ہم نے سوچا کہ جب بات ہنسنے ہنسانے کی ہورہی ہے تو ہم بھی
    ٹی پی ڈی
    Temporary Partial Disability
    کا شوشہ چھوڑ دیں

    -------
    بہت شکریہ ریپلائی دینے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے کہ سیل فون لینا پڑے گا

    جو مزا اور سہولت پی سی میں ہے وہ سیل فون میں نہیں ۔
    ہاں البتہ یہ ضرور ہے جب چاہیں فوری طور پر کنکٹ ہو جائیں ۔ بار بار لاگ ان نہیں کرنا پڑتا ۔
    بس ایک کلک پر رابطہ قائم ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  7. #19
    AmirFreeTr's Avatar
    AmirFreeTr is offline Advance Member
    Last Online
    22nd September 2019 @ 03:37 PM
    Join Date
    11 Jan 2017
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    1,202
    Threads
    16
    Credits
    7,569
    Thanked
    46

    Default

    Quote Roghan5 said: View Post
    Best joke of the day
    Nice

    Sent from my QMobile Z8 using Tapatalk

  8. #20
    AmirFreeTr's Avatar
    AmirFreeTr is offline Advance Member
    Last Online
    22nd September 2019 @ 03:37 PM
    Join Date
    11 Jan 2017
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    1,202
    Threads
    16
    Credits
    7,569
    Thanked
    46

    Default

    Quote AmirHussainS said: View Post
    Nice

    Sent from my QMobile Z8 using Tapatalk
    Thanks

    Sent from my QMobile Z8 using Tapatalk

  9. #21
    AmirFreeTr's Avatar
    AmirFreeTr is offline Advance Member
    Last Online
    22nd September 2019 @ 03:37 PM
    Join Date
    11 Jan 2017
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    1,202
    Threads
    16
    Credits
    7,569
    Thanked
    46

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    جی میرے بھائی۔ آپ نے ٹھیک لکھا ۔
    مجھے یہ پڑھ کر بے اختیار ہنسی آئی۔ اور جیسے جیسے مزید پڑھا اور ہنسی آئی۔
    تو سوچا تھوڑا آپ لوگوں کو بھی ہنسا دوں۔
    برا کیا کیا؟
    Acha

    Sent from my QMobile Z8 using Tapatalk

  10. #22
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th April 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ایک طالب علم کو استاد نے امتحان میں فیل کردیا ، طالب علم شکایت لے کر پرنسپل کے پاس چلا گیا کہ مجھے غلط فیل کیا گیا ہے پرنسپل نے استاد اور طالب علم دونوں کو بلا لیا اور استاد سے فیل کرنے کی وجہ پوچھی استاد صاحب نے بتایا کہ اس لڑکے کو فیل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ ہمیشہ موضوع سے باہر نکل جاتا ہے جس موضوع پر اسے مضمون لکھنے کو دیا جائے اسے چھوڑ کر اپنی پسند کے مضمون پر چلا جاتا ہے ،
    پرنسپل نے کوئی مثال پوچھی تو استاد صاحب نے بتایا کہ ایک دفعہ میں نے اسے بہار پر مضمون لکھنے کو کہا تو وہ اس نے کچھ اس طرح لکھا
    موسم بہار ایک بہت ہی بہترین موسم ہوتا ہے اور اس کے مناظر بہت ہی دلنشین ہوتے ہیں۔ اس موسم میں ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہوتی ہے اور سبزے کی بہتات ہو جاتی ہے ، اس موسم کو اونٹ بہت پسند کرتے ہیں اور اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
    پرنسپل صاحب نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ یہ مناسبت کی وجہ سے بہار کی بجائے اونٹ پر لکھ بیٹھا ہو آپ اسے کوئی اور موضوع دے کر دیکھتے
    استاد صاحب نے کہا کہ میں نے ایک دفعہ اس سے کہا کہ تم اس طرح کرو کہ جاپان میں گاڑیوں کی فیکٹری پر مضمون لکھو۔ اس طالب علم نے جو مضمون لکھا وہ کچھ اس طرح تھا
    جاپان ایک ترقی یافتہ ملک ہے اور گاڑیوں کی صنعت میں اس کو منفرد و اعلی مقام حاصل ہے۔ جاپان دنیا میں پہلے نمبر پر ہے گاڑیاں برآمد کرنے میں۔ ہمارے ملک میں بھی زیادہ تر گاڑیاں جاپان کی استعمال ہوتی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ملک میں پیٹرول کی قیمت بہت زیادہ ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم سواری کے لیے اونٹ کا استعمال کریں اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پرنسپل بہت حیران ہوا اس نے کہا کہ شاید سواری کی وجہ سے ایسا ہو گیا ہے ، آپ بالکل ہی کوئ الگ موضوع دے کے دیکھتے ۔ استاد صاحب نے کہا جی ایک دفعہ میں نے بالکل ہی الگ موضوع دیا جس میں اونٹ کا ذکر آنا ہی ناممکن تھا میں نے اسے کمپیوٹر پر مضمون لکھنے کو کہا لیکن اس نے جو مضمون لکھا وہ کچھ اس طرح تھا
    کمپیوٹر ایک نہایت ہی حیران کن ایجاد ہے۔ جو کام پہلے سالوں میں نہیں ہوتے تھے وہ آج سکینڈوں میں ہوتے ہیں ۔کمپیوٹر کا انسانی زندگی پر بہت بڑا احسان ہے۔ آج کل کی نئی نسل کمپیوٹر کو بہت زیادہ اہمیت دیتی ہیں۔اس کا استعمال زیادہ تر وہ لوگ کرتے ہیں جو تعلیم یافتہ ہوں۔ لیکن جہاں تک غیر تعلیم یافتہ طبقے کا تعلق ہے تو وہ کمپیوٹر پر توجہ نہیں دیتے کیوں کہ وہ اور سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں۔ بالخصوص صحراوں میں جو بدھوں رہتے ہیں ان کو تو کمپیوٹر کا الف سے با نہیں پتہ۔ لہذا ہمارے علاقے میں یہ لوگ زیادہ تر وقت اونٹ کے ساتھ گزارتے ہیں۔ اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پرنسپل نے یہ سنکر کہا کہ پھر تو آپ نے ٹھیک فیل کیا ، پھر طالب علم سے کہا کہ میں آپ کو ایک موقع دیتا ہوں آپ بہیں بیٹھ کر ایک مضمون لکھو جو موضوع سے ادھر ادھر نہ ہٹے ، طالب علم مان گیا اور پرنسپل نے اسے ایک روڈ ایکسیڈنٹ پر مضمون لکھنے کو کہتا ہے تو طالب علم یوں مضمون لکھتاہے
    ایک دفعہ میں ریاض سے مکہ جا رہا تھا۔ میرے پاس ٹویوٹا کرسیڈا گاڑی تھی جو بڑی مست تھی۔ میں جناب ہائی وے ہے پر بہت ہی تیز رفتاری کے ساتھ جا رہا تھامیں ایسے علاقے سے گزر رہا تھا جہاں پر اونٹ روڈ کراس کرتے ہیں۔ اور اونٹ کی خاص بات یہ ہے کہ وہ نہ ہی گاڑی سے ڈرتا ہے اور نہ ہی دور ہٹتا ہے۔ اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جب پرنسپل صاحب نے یہ مضمون پڑا تو سر پکڑ کر بیٹھ گئے اور کہا کہ تمہارا کوئی علاج نہیں اور اس کو فیل کردیا۔ اب جناب اس شاگرد کا شک یقین میں بدل گیا کہ اس کے ساتھ ضرور بالضرور ظلم ہوا ہے اور اس نے محکمہ تعلیم کو ایک درخواست لکھی
    جناب عالی
    میں اپنی کلاس کا ایک نہایت ہی ذہین طالب علم ہوں اور مجھے سالانہ امتحان میں جان بوجھ کر فیل کر دیا گیا ہے ، میرے استاد نے میری قابلیت کی وجہ سے مجھے فیل کیا ہے ، جناب میں نے اپنے استاد کے ناقابل برداشت رویے پر ایسے ہی صبر کیا جیسے اونٹ اپنے مالک کے ستانے پر صبر کرتا ہے۔ مالک اونٹ سے اپنے کام بھی نکلواتا ہے اور اس کو ستاتا بھی ہے۔ اور ہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
    بہت خوب

  11. #23
    M Amir kalal is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2023 @ 06:26 PM
    Join Date
    21 Oct 2015
    Gender
    Male
    Posts
    91
    Threads
    18
    Credits
    320
    Thanked
    2

    Default

    wah

  12. #24
    azum gabar is offline Senior Member+
    Last Online
    18th November 2018 @ 10:20 PM
    Join Date
    28 Dec 2015
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    149
    Threads
    27
    Credits
    989
    Thanked
    2

    Default

    بہت خوب

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 4th April 2020, 07:42 PM
  2. Replies: 15
    Last Post: 5th November 2016, 10:57 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 16th June 2015, 04:17 PM
  4. Maktab: مفہوم حدیث: رمضان میں نفل یا سنت ادا کرنےک&#
    By msohail50 in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 9
    Last Post: 14th June 2015, 03:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •