سوال کے حساب سے جواب تو بہتر انداز میں پوسٹ کیا ہے شاہین برادر نے
------
اس میں ایک اور بات کا اضافہ کر دیتا ہوں
عماد الدین محمد بن قاسم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حجاج بن یوسف کے بھتیجا ہونے کے ساتھ ساتھ اُن کا داماد بھی تھا
---------
اس واقعہ کو جاننا اور سمجھنا ضروری ہے
دلچسپی رکھنے والے دوست ضرور اس بات کو پڑھیں اور یاد بھی رکھیں
یہ
ہماری تاریخ کا حصہ ہے
------
عماد الدین محمد بن قاسم کو حجاج بن یوسف نے سندھ کیوں بھیجا
کس کے کہنے پر بھیجا
وجوہات کیا تھیں
یہ
کم سے کم تیکون جگہوں کی کہانی ہے
اور
آج کل اس کہانی کو ۔۔۔۔پاکستان میں ۔۔۔۔غلط بیانی کی ساتھ چھوٹی کلاسس کے بچوں کو پڑھایا جا رہا ہے
اس لئے ہم بڑوں کو خود بھی اس طرف توجہ دینی چاہیے
اور
اپنے بچوں کو درست تاریخ سے روشناس کرانا چاہیے
(یہاں کہانی سے مرادتاریخی حقیقت ہے)
Bookmarks