Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 16 of 16

Thread: اپنے بچوں کو مسلمان اور پاکستانی بنایں

  1. #13
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 07:08 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,765
    Threads
    390
    Credits
    7,729
    Thanked
    255

    Default

    Very nice sharing

  2. #14
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 07:08 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,765
    Threads
    390
    Credits
    7,729
    Thanked
    255

    Default


  3. #15
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    بہت عمدہ تحریر، بچے تو بچارے ناسمجھ ہوتے ہیں، یہ والدین کی ذمہ داری ہے کہ بچوں کو سہی تعلیم و تربیت دیں۔ دین دنیا ساتھ ساتھ اور دین کو اولین ترجیح دینی چاہئے تاکہ بچے کی دین اور دنیا دونوں سنور جائے۔ اصل میں تو آخرت میں دین ہی کام آئے گا دینا تو صرف دنیا ہی تک محدود ہے۔ ہمارے سیاست دانوں نے بھی دین چھوڑ کر دنیا کو ہی اختیار کیا آج دیکھ لیں ان سیاست دانوں کی دنیاوی تعلیم نے ہمارے پیارے ملک کو کتنا بدنام کررکھا ہے، اور معاشرے میں کتنا بگاڑ پیدا ہورہا ہے اللہ ہمارے پیارے بچوں کو سہی تعلیم سے آشنا کرے اور یہ پیارے بچے ملک اور اپنے والدین کا سرمایہ بنیں ۔ آمین

    والدین کے انتقال کے بعد اولاد کے نیک اعمال سے والدین کو بھی اجرملتا رہے گا اور اگر اولاد برے عمل کررہی ہو تو پھر اس کا گناہ بھی والدین کو ملتا رہے گا لہذا والدین کو چاہئیے کہ اپنے بچوں کو سہی تعلیم خاص طور پر دینی تعلیم ضرور ضرور دلائیں ورنہ قیامت میں یہی بچے کہیں گے کہ ہمارے والدین نے ہمیں دینی تعلیم سے دور رکھا جس کی وجہ سے ہم دین سے دور رہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو عقل سلیم عطا فرمائے۔ آمین


  4. #16
    AmirFreeTr's Avatar
    AmirFreeTr is offline Advance Member
    Last Online
    22nd September 2019 @ 03:37 PM
    Join Date
    11 Jan 2017
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    1,202
    Threads
    16
    Credits
    7,569
    Thanked
    46

    Default

    Nice sharing

    Sent from my QMobile Z8 using Tapatalk

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 22nd March 2018, 07:54 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 3rd November 2011, 12:24 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 2nd May 2009, 09:56 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •