Results 1 to 5 of 5

Thread: (ُُPearl Business Vision Fraud) ہر اخبار کی نوکری کے اشتہار پر اعتب

  1. #1
    AbrarHp7's Avatar
    AbrarHp7 is offline Junior Member
    Last Online
    8th March 2019 @ 12:51 AM
    Join Date
    27 Feb 2011
    Location
    Haripur
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    27
    Threads
    1
    Credits
    963
    Thanked
    0

    Exclamation (ُُPearl Business Vision Fraud) ہر اخبار کی نوکری کے اشتہار پر اعتب

    السلام علیکم ۔
    --- نوکری کے نام پر دھوکہ ---
    (Pearl Business Vision Fraud)۔

    امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ۔۔ میں آج آپسے ایک اہم موضوع پہ کچھ شیئر کرنے جا رہا ہوں ۔۔براہ مہربانی اس کو غور سے پڑھیں ۔ اور اپنے آپکو ایسے فراڈیوں سے بچا کے رکھیں ، چونکہ آجکل بے روزگاری ہے اس لیئے ہر بندہ انکے چنگل میں آسانی سے پھنس جاتا ہے ۔۔ نوکری کی تلاش اور باہر ملک جانے کا شوق کہیں آپکو بھی اس موڑ پہ نہ لے آئے ۔۔ اسی مقصد کے لیئے یہ آپ سے شیئر کی جا رہی ہے ۔۔ یہ صرف ایک واقعہ نہیں اس جیسے سینکڑوں واقعات ہیں لیکن بتانے کا مقصد آگاہی و احتیاط ہے۔ اور ان جعل سازوں فراڈیوں کو بے نقاب کرنا ہے۔۔
    آپ اسکی مکمل تفصیلات یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔۔۔
    سب تصاویر یہاں اٹیچ نہیں کر سکا سب تصاویر آپ اس لنک پہ دیکھ سکتے ہیں۔
    ttp://tinylink.net/GoogleDrive
    لگا کے لنک کو وزٹ کریں۔Hکے شروع میں ttp
    لنک سے سپیس ختم کریں پھر اوپن ہو گا۔
    اور آخر میں میں گزارش کرونگا ایڈمن حضرات سے کہ جو بھائی کسی بڑے عہدے پر فائز ہے وہ مجھے ضرور آگاہ کریں شاید کہ آپ اس فراڈ کا شکار ہونے والے کی کچھ مدد کر سکیں۔۔اور اس پوسٹ کو خود بھی نظر ثانی کر کے نوکری والے سیکشن میں پن پوسٹ کر دیں تا کہ سب بھائی ان جعل سازوں سے بچ سکیں ۔۔۔
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔۔
    والسلام۔
    Attached Images Attached Images      

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote AbrarHp7 said: View Post
    السلام علیکم ۔
    --- نوکری کے نام پر دھوکہ ---
    (Pearl Business Vision Fraud)۔

    امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ۔۔ میں آج آپسے ایک اہم موضوع پہ کچھ شیئر کرنے جا رہا ہوں ۔۔براہ مہربانی اس کو غور سے پڑھیں ۔ اور اپنے آپکو ایسے فراڈیوں سے بچا کے رکھیں ، چونکہ آجکل بے روزگاری ہے اس لیئے ہر بندہ انکے چنگل میں آسانی سے پھنس جاتا ہے ۔۔ نوکری کی تلاش اور باہر ملک جانے کا شوق کہیں آپکو بھی اس موڑ پہ نہ لے آئے ۔۔ اسی مقصد کے لیئے یہ آپ سے شیئر کی جا رہی ہے ۔۔ یہ صرف ایک واقعہ نہیں اس جیسے سینکڑوں واقعات ہیں لیکن بتانے کا مقصد آگاہی و احتیاط ہے۔ اور ان جعل سازوں فراڈیوں کو بے نقاب کرنا ہے۔۔
    آپ اسکی مکمل تفصیلات یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔۔۔
    سب تصاویر یہاں اٹیچ نہیں کر سکا سب تصاویر آپ اس لنک پہ دیکھ سکتے ہیں۔
    ttp://tinylink.net/GoogleDrive
    لگا کے لنک کو وزٹ کریں۔Hکے شروع میں ttp
    لنک سے سپیس ختم کریں پھر اوپن ہو گا۔
    اور آخر میں میں گزارش کرونگا ایڈمن حضرات سے کہ جو بھائی کسی بڑے عہدے پر فائز ہے وہ مجھے ضرور آگاہ کریں شاید کہ آپ اس فراڈ کا شکار ہونے والے کی کچھ مدد کر سکیں۔۔اور اس پوسٹ کو خود بھی نظر ثانی کر کے نوکری والے سیکشن میں پن پوسٹ کر دیں تا کہ سب بھائی ان جعل سازوں سے بچ سکیں ۔۔۔
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔۔
    والسلام۔
    بہت اچھا تھریڈ بنایا محترم آپ نے لیکن آپکی
    اٹیچ کی گئی تصاویر میں فون نمبر ظاہر ہو رہا ہے
    جوکہ رولز کے خلاف ہے یہ پکچرز ڈیلیٹ کردیں یا نمبر کو ریمو کرکے دوبارہ اپلوڈ کریں نہی تو آپکا تھریڈ دیلیٹ کردیا جائے گا اور باربار ایسا کرنے پر
    آپکو بلاک بھی کیا جائے گا
    آپ نیو ممبر ہو ٹریننگ سیکشن کا وزٹ کریں شکریہ

  3. #3
    AbrarHp7's Avatar
    AbrarHp7 is offline Junior Member
    Last Online
    8th March 2019 @ 12:51 AM
    Join Date
    27 Feb 2011
    Location
    Haripur
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    27
    Threads
    1
    Credits
    963
    Thanked
    0

    Default

    بھائی مجھے نمبرز کا نہیں پتہ تھا ۔ لیکن یہ صورت حال ہی کچھ ایسی تھی کہ مجھے یہ ظاہر کرنا پڑے ہیں کیونکہ کہ ان جعل سازوں کے پاس صرف یہی موجودہ جعلی نمبرز ہیں جو کہ یہ استعمال کر رہے ہیں ۔۔

  4. #4
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    Quote AbrarHp7 said: View Post
    السلام علیکم ۔
    --- نوکری کے نام پر دھوکہ ---
    (Pearl Business Vision Fraud)۔

    امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ۔۔ میں آج آپسے ایک اہم موضوع پہ کچھ شیئر کرنے جا رہا ہوں ۔۔براہ مہربانی اس کو غور سے پڑھیں ۔ اور اپنے آپکو ایسے فراڈیوں سے بچا کے رکھیں ، چونکہ آجکل بے روزگاری ہے اس لیئے ہر بندہ انکے چنگل میں آسانی سے پھنس جاتا ہے ۔۔ نوکری کی تلاش اور باہر ملک جانے کا شوق کہیں آپکو بھی اس موڑ پہ نہ لے آئے ۔۔ اسی مقصد کے لیئے یہ آپ سے شیئر کی جا رہی ہے ۔۔ یہ صرف ایک واقعہ نہیں اس جیسے سینکڑوں واقعات ہیں لیکن بتانے کا مقصد آگاہی و احتیاط ہے۔ اور ان جعل سازوں فراڈیوں کو بے نقاب کرنا ہے۔۔
    آپ اسکی مکمل تفصیلات یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔۔۔
    سب تصاویر یہاں اٹیچ نہیں کر سکا سب تصاویر آپ اس لنک پہ دیکھ سکتے ہیں۔
    ttp://tinylink.net/GoogleDrive
    لگا کے لنک کو وزٹ کریں۔Hکے شروع میں ttp
    لنک سے سپیس ختم کریں پھر اوپن ہو گا۔
    اور آخر میں میں گزارش کرونگا ایڈمن حضرات سے کہ جو بھائی کسی بڑے عہدے پر فائز ہے وہ مجھے ضرور آگاہ کریں شاید کہ آپ اس فراڈ کا شکار ہونے والے کی کچھ مدد کر سکیں۔۔اور اس پوسٹ کو خود بھی نظر ثانی کر کے نوکری والے سیکشن میں پن پوسٹ کر دیں تا کہ سب بھائی ان جعل سازوں سے بچ سکیں ۔۔۔
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔۔
    والسلام۔
    ye sab fake log hai

  5. #5
    AbrarHp7's Avatar
    AbrarHp7 is offline Junior Member
    Last Online
    8th March 2019 @ 12:51 AM
    Join Date
    27 Feb 2011
    Location
    Haripur
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    27
    Threads
    1
    Credits
    963
    Thanked
    0

    Default

    جی بالکل ۔۔۔
    100%

    - - - Updated - - -

    Quote yasirashraf1 said: View Post
    ye sab fake log hai
    جی باکل ۔۔۔
    100 %

Similar Threads

  1. پاؤں کی تکلیف دُور کرنے کا نبوی نسخہ
    By Fatima Iqbal in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 20
    Last Post: 30th November 2022, 06:34 AM
  2. Replies: 11
    Last Post: 19th February 2020, 02:29 AM
  3. Replies: 8
    Last Post: 11th March 2016, 07:04 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 15th March 2015, 08:05 AM
  5. Replies: 3
    Last Post: 23rd February 2011, 09:59 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •