السلام علیکم دوستوں
میرے آئی فون کی گیلری میں ایک تصویر ہے جس پر کچھ ٹیکسٹ تحریر ہے، میں یہ چاہتا ہوں کے صرف اسُ ٹیکسٹ کو کروپ کر دوں اور اسُ کی جگہ میں کوئی دوسرا ٹیکسٹ لکھ دوں اور تصویر کا سائز بھی وہی رہے۔ کیا کسی دوست کو طریقہ معلوم ہے۔ یا آئی فون کی کوئی ایپ ایسی ہو جو صرف ہمارا مطلوبہ ٹیکسٹ ہی کروپ کر سکے۔
شکریہ
محمد رفیق