وعلیکم السلام برادر
شاہین بھائی اور آصف بھائی کی تفصیلی گفتگو اور مکالمہ جات سے ساری بات سمجھ آگئی ہے
زبانوں کو انسٹال کرنے کا طریقہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ