Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 19

Thread: پی سی پر مختلف زبانیں منتخب کرنا

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default پی سی پر مختلف زبانیں منتخب کرنا

    Name:  ?????? ?????.gif
Views: 389
Size:  11.6 KB
    Name:  2736165bguh5kvpna.gif
Views: 391
Size:  41.4 KB

    آئی ٹی ڈی کے معزز ممبران آج میں آپ کے لیے ایک اور خاص ٹِپ لے کر حاضر ہوا ہوں۔

    اس تھریڈ کے ٹائٹل سے ہی آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا۔ جی ہاں آج میں آپ کو پی سی پر مختلف زبانیں منتخب کرنے کی ٹِپ بتاؤں گا۔
    اس سے پہلے آپ کو کسی ویب سائٹ سے کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کر کے اردو لکھنے کے بارے میں بتایا تھا۔ لیکن آج آپ کے پی سی میں سے
    ہی مختلف زبانوں کو منتخب کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔ جو سکرین شاٹ میں اس میں اٹیچ کروں گا وہ ونڈوز 7 کے ہیں دوسری ونڈوز میں
    تھوڑا بہت فرق ہو سکتا ہے۔
    تو چلتے ہیں تھریڈ کی جانب۔

    سب سے پہلے آپ کنٹرول پینل میں جائیں اور پھر وہاں سے آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق عمل کریں۔

    Name:  1.png
Views: 418
Size:  148.3 KB

    نمبر6 ایڈ کو دبانے سے اس طرح کی ونڈو اوپن ہو گی۔ آپ اس کو اوپر نیچے سکرول کر کے اپنی پسندیدہ زبان تلاش کر سکتے ہیں
    اس کے بعد آپ جو بھی زبان منتخب کرنا چاہتے ہیں اس کو منتخب کریں۔ میں نے اردو پہلے سے انسٹال کی ہوئی ہے اور انگلش ڈیفالٹ میں ہوتی ہے۔
    اس لیے میں نے عربی پر کلک کیا ہے۔ یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔

    Name:  2.png
Views: 415
Size:  86.6 KB

    اب جب آپ عربی پر کلک کریں گے تو اس طرح کی ونڈو کھلے گی۔یہاں آپ اپنی مرضی کا کی بورڈ سلیکٹ کر لیں۔اور پھر اوکے کا بٹن دبا دیں۔

    Name:  4.png
Views: 433
Size:  83.3 KB

    بٹن دباتے ہی آپ واپس کی بورڈ والی ونڈو پر آ جایئں گے۔ اگر آپ مزید کوئی دوسری زبان منتخب کرنا چاہتے ہیں تو یہی عمل دوبارہ کریں۔
    جب آپ اس ونڈو پر واپس آیئں گے تو جو زبان آپ نے منتخب کی تھی وہ اب یہاں آپ کو نظر آنا شروع ہو جائے گی۔
    اب آپ نے اپلائی کا بٹن دبانا ہے اور کام ختم۔

    Name:  5.png
Views: 430
Size:  87.8 KB

    اب آپ کے لینگویج بار میں عربی بھی نظر آئے گی۔اب آپ جب چاہیں انگلش لکھیں، جب چاہیں اردو لکھیں اور جب چاہیں عربی لکھیں۔
    آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق اپنی زبان منتخب کر سکتے ہیں۔

    Name:  6.png
Views: 424
Size:  37.4 KB

    یا آپ کی پیڈ سے بھی اس کو تبدیل کر سکتے ہیں ۔
    Alt + shift
    اکٹھے دبانے سے بھی آپ زبان تبدیل کر سکتے ہیں۔ ایک مرتبہ دبانے سے انگلش سے اردو اور دوبارہ دبانے سے اردو سے عربی منتخب کر سکتے ہیں۔
    کی بورڈ سے زبان کا انتخاب کرنے کے لیے مزید راہنمائی کے لیے یہ تھریڈ وزٹ کریں۔
    تو دوستو میرا یہ تھریڈ مکمل ہو گیا ہے۔ اب آپ لوگ اس کو ٹرائی کریں اور مجھے اپنی رائے سے ضرور نوازیں۔ اور اگر پسند آئے تو تھینک کا بٹن ضرور دبائیں۔
    اس کے متعلق کسی ممبر کا کوئی سوال ہو تو وہ پوچھ سکتا ہے۔
    دعاؤں میں یاد رکھیے والسلام
    Last edited by Shaheen Latif; 17th February 2017 at 10:41 AM.

  2. #2
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    bohut khoub thanks for sharing.
    Allah Bada Hy

  3. #3
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ابھی جلدی میں ہوں
    پر
    اتنی بات ضرورت تحریر کروں کے بہت سے دوستوں کو اس کام کو کرنے کےلئے
    ونڈو کی ڈی وی ڈی کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے
    اُس کے بغیر یہ کام نہیں ہوگا
    اس لئے درمیان میں ایک ۔۔۔یا۔۔۔دو۔۔۔۔اسٹیپ کا اضافہ ہوجائے گا
    پر
    آسان ہے
    آپ سب ہی اُس اسٹیپس کو آسانی سے سمجھ جائیں گے

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    ابھی جلدی میں ہوں
    پر
    اتنی بات ضرورت تحریر کروں کے بہت سے دوستوں کو اس کام کو کرنے کےلئے
    ونڈو کی ڈی وی ڈی کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے
    اُس کے بغیر یہ کام نہیں ہوگا
    اس لئے درمیان میں ایک ۔۔۔یا۔۔۔دو۔۔۔۔اسٹیپ کا اضافہ ہوجائے گا
    پر
    آسان ہے
    آپ سب ہی اُس اسٹیپس کو آسانی سے سمجھ جائیں گے

    بھائی انگلش اور اردو کے لیے تو نہیں ضرورت پڑے گی۔
    ہاں البتہ کوئی اور زبان جیسے جرمن، اٹالین، رشین وغیرہ کے لیے ضرورت پڑھ سکتی ہے۔
    لیکن ہمیں ان زبانوں کی ضرورت نہیں ہے۔

  5. #5
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    آپ کو یہ مسلہ اس لئے پیش نہیں آیا ۔۔۔کہ آپ لیپ ٹاپ استعمال کر رہےہیں اور اس میں جو ونڈو انسٹال ہوتی ہے
    وہ عام استعمال کی جانے والی ونڈو کے مقابلے میں بہتر ہوتی ہے۔۔۔۔مراد ۔۔۔اس میں بہت سی فائلز زیادہ بائی ڈیفالٹ موجود ہوتی ہیں
    جس میں زبان کے انتخاب کو انسٹال کرنے کے لئے مذید فائلز کے ضرورت نہیں پڑتی
    جبکہ
    بازار میں موجود ڈی وی ڈی سے ونڈو انسٹال کرنے پر
    زبان کو انسٹال کرنے کے لئے ڈی وی ڈی کی ضرورت پڑے گی
    اس لئے
    بقیہ دوستوں کی آگاہی کے لئے یہ بات بھی شئیر کی

  6. #6
    M Abdullah G's Avatar
    M Abdullah G is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2018 @ 10:39 PM
    Join Date
    17 Jan 2017
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    464
    Threads
    90
    Credits
    3,553
    Thanked
    18

    Default

    Very nice information

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    آپ کو یہ مسلہ اس لئے پیش نہیں آیا ۔۔۔کہ آپ لیپ ٹاپ استعمال کر رہےہیں اور اس میں جو ونڈو انسٹال ہوتی ہے
    وہ عام استعمال کی جانے والی ونڈو کے مقابلے میں بہتر ہوتی ہے۔۔۔۔مراد ۔۔۔اس میں بہت سی فائلز زیادہ بائی ڈیفالٹ موجود ہوتی ہیں
    جس میں زبان کے انتخاب کو انسٹال کرنے کے لئے مذید فائلز کے ضرورت نہیں پڑتی
    جبکہ
    بازار میں موجود ڈی وی ڈی سے ونڈو انسٹال کرنے پر
    زبان کو انسٹال کرنے کے لئے ڈی وی ڈی کی ضرورت پڑے گی
    اس لئے
    بقیہ دوستوں کی آگاہی کے لئے یہ بات بھی شئیر کی

    اگاہی کا بہت شکریہ۔
    ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو۔ کیوں کہ مجھے اس کی ضرورت نہیں پڑی تھی اس لیے یہ بات میرے مشاہدے میں نہیں آئی۔
    آپ کی اس اگاہی سے ان ممبران کو ضرور فائدہ ہو گا جن کو یہ پرابلم پیش آئی گی۔

  8. #8
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ہمارا مقصد بھی یہی تھا جیسا آپ نے تحریر فرمایا
    اس اگاہی سے ان ممبران کو ضرور فائدہ ہو گا جن کو یہ پرابلم پیش آئی گی

  9. #9
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    buhat shukria sharing ka

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    -تھریڈ کو وزٹ کرنے اور پسند کرنے کا شکریہ

  11. #11
    alihaider120 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd August 2018 @ 09:25 AM
    Join Date
    29 Dec 2017
    Gender
    Male
    Posts
    69
    Threads
    13
    Credits
    1,012
    Thanked
    2

    Default

    Kamal

  12. #12
    alihaider120 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd August 2018 @ 09:25 AM
    Join Date
    29 Dec 2017
    Gender
    Male
    Posts
    69
    Threads
    13
    Credits
    1,012
    Thanked
    2

    Default

    Apna buhat acha tareeqa sa amjhaya

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 4th January 2014, 09:14 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 26th July 2010, 11:39 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 25th November 2009, 08:41 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 2nd May 2009, 09:56 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •