Name:  ?????? ?????.gif
Views: 106
Size:  11.6 KB

آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔
لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ

اسلامی سلطنت کا پہلا دارلحکومت ہونے کا شرف کس شہر کو حاصل ہے؟

آپکی سہولت کی لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔

مکہ مکرمہ-1
مدینہ منورہ-2
طائف-3