Results 1 to 7 of 7

Thread: غزوہِ بدر میں کل کتنے صحابہ شہید ہوئے تھے؟

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default غزوہِ بدر میں کل کتنے صحابہ شہید ہوئے تھے؟

    Name:  ?????? ?????.gif
Views: 80
Size:  11.6 KB
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔
    لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ

    غزوہِ بدر میں کل کتنے صحابہ شہید ہوئے تھے؟

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام
    بھائی غزوہ بدر میں چودہ صحابہ شہید ہوئے تھے

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام
    بھائی غزوہ بدر میں چودہ صحابہ شہید ہوئے تھے

    بہت خوب رانا صاحب۔ ویلڈن
    جواب درست ہے۔
    شہداء بدر کے اسماء
    اس عظیم معرکے میں کتنے خوش نصیبوں کو خلعت شہادت سے سرفرازکیاگیااس کے بارے میں مختلف اقوال ہیں اسحاق کا قول یہ ہے کہ ان کی تعداد گیارہ تھی لیکن واقدی نے مغازی میں ذکرکیاہے کہ عبداللہ بن جعفر نے مجھ سے حدیث بیان کی کہ میں نے زھری سے سوال کیاکہ کتنے مسلمان بدرمیں شھید ہوئے۔آپ نے کہا چودہ۔جن میں چھ مہاجر اور آٹھ انصار تھے۔پھر انہیں شمار کیا۔
    (مغازی للواقدی ۱/۴۴۱،۵۴۱)
    جمہور علماء مغازی اور سیر اور محدثین نے اسی قول کوترجیح دی ہے۔
    اور وہ چودہ صحابہ کے نام درج ذیل ہیں۔
    (1)عبیدہ بن الحارث (2)عمیر بن ابی وقاص(3)عمیربن حمام(4)سعد بن خیثمہ (5)ذوالشمامین بن عمربن نضلہ خزاعی (6)مبشربن عبدالمنذر(7)ماقل بن بکیر اللیشی (8)مہجع(حضرت عمر فاروق کاآزادکردہ غلام)(9)صفوان بن بیضاء الفہری (10)یزیدبن حارث خزرجی (11)رافع بن معلی(12)حارث بن سراقہ (13)عوف بن عفراء(14)معوذبن عفراء۔

    ALi.HaiDEr

  4. #4
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام
    بھائی غزوہ بدر میں چودہ صحابہ شہید ہوئے تھے
    بہت خوب جناب

  5. #5

    جزاک اللہ خیر

  6. #6
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    بہت خوب رانا صاحب۔ ویلڈن
    جواب درست ہے۔
    شہداء بدر کے اسماء
    اس عظیم معرکے میں کتنے خوش نصیبوں کو خلعت شہادت سے سرفرازکیاگیااس کے بارے میں مختلف اقوال ہیں اسحاق کا قول یہ ہے کہ ان کی تعداد گیارہ تھی لیکن واقدی نے مغازی میں ذکرکیاہے کہ عبداللہ بن جعفر نے مجھ سے حدیث بیان کی کہ میں نے زھری سے سوال کیاکہ کتنے مسلمان بدرمیں شھید ہوئے۔آپ نے کہا چودہ۔جن میں چھ مہاجر اور آٹھ انصار تھے۔پھر انہیں شمار کیا۔
    (مغازی للواقدی ۱/۴۴۱،۵۴۱)
    جمہور علماء مغازی اور سیر اور محدثین نے اسی قول کوترجیح دی ہے۔
    اور وہ چودہ صحابہ کے نام درج ذیل ہیں۔
    (1)عبیدہ بن الحارث (2)عمیر بن ابی وقاص(3)عمیربن حمام(4)سعد بن خیثمہ (5)ذوالشمامین بن عمربن نضلہ خزاعی (6)مبشربن عبدالمنذر(7)ماقل بن بکیر اللیشی (8)مہجع(حضرت عمر فاروق کاآزادکردہ غلام)(9)صفوان بن بیضاء الفہری (10)یزیدبن حارث خزرجی (11)رافع بن معلی(12)حارث بن سراقہ (13)عوف بن عفراء(14)معوذبن عفراء۔

    ALi.HaiDEr
    بہت شکریہ بھائی جان
    Quote Baazigar said: View Post

    بہت خوب جناب

  7. #7
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 20th October 2021, 04:25 AM
  2. Replies: 28
    Last Post: 3rd November 2012, 11:13 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 25th August 2012, 10:40 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 9th March 2011, 11:48 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 15th February 2011, 08:51 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •