Webhosting in Pakistan
Page 1 of 6 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 64

Thread: Welcome New Team Member♦

  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline Super Moderator
    Last Online
    16th September 2018 @ 02:54 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    6,504
    Threads
    350
    Credits
    39,180
    Thanked
    811

    Cool Welcome New Team Member♦

    Webhosting in Pakistan
    Name:  bismillah+salam.gif
Views: 183
Size:  38.0 KB

    السلام علیکم پیارے دوستوں

    گریٹنگ سیکشن میں ایک نئی خوشخبری کے ساتھ پیش خدمت ہوں
    پیارے ممبرز ہمارے ایک عزیز دوست کو مینجمنٹ نے بہترین ورک اور آئی ٹی دُنیا سے محبت کی بنیاد پر موڈریٹر رینک پر فائز کیا ہے

    اُن ممبر کا نام ہے



    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    Name:  PAtake.gif
Views: 203
Size:  181.2 KBشاہین لطیف بھائی Name:  PAtake.gif
Views: 203
Size:  181.2 KB

    Name:  Shaheen Latif 1.png
Views: 176
Size:  20.4 KB

    شاہین بھائی آپ کو موڈریٹر رینک بہت مبارک ہو ۔
    امید ہے آپ اپنا بہترین کام ایسے ہی جاری و ساری رکھیں گے


    لیکن بات یہی ختم نہیں ہوتی ہے ۔ تاریخ گواہ ہے جن دوستوں کو نیو رینک ملا ہے انھوں نے دعوت کا انتظام بھی کیا ہے
    اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اپنی دعوت میں کیا منیو رکھتے ہیں
    کیونکہ کافی ٹائم سے کسی دعوت پر ہاتھ صاف کرنے کا موقع نہیں ملا ہے ۔

    خوش رہیے

    آئی ٹی دُنیا زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

    والسلام

  2. The Following User Says Thank You to ALi.HaiDEr For This Useful Post:

    Fasih ud Din (18th February 2017)

  3. #2
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline V.I.P
    Last Online
    17th September 2018 @ 04:56 AM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,500
    Threads
    381
    Credits
    4,620
    Thanked
    251

    Default

    بہت بہت مُبارک ہو برادر


    Sent from my iPhone using ITDunya.Com

  4. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    7,351
    Threads
    1105
    Credits
    57,424
    Thanked
    971

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    Name:  bismillah+salam.gif
Views: 183
Size:  38.0 KB

    السلام علیکم پیارے دوستوں

    گریٹنگ سیکشن میں ایک نئی خوشخبری کے ساتھ پیش خدمت ہوں
    پیارے ممبرز ہمارے ایک عزیز دوست کو مینجمنٹ نے بہترین ورک اور آئی ٹی دُنیا سے محبت کی بنیاد پر موڈریٹر رینک پر فائز کیا ہے

    اُن ممبر کا نام ہے



    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    Name:  PAtake.gif
Views: 203
Size:  181.2 KBشاہین لطیف بھائی Name:  PAtake.gif
Views: 203
Size:  181.2 KB

    Name:  Shaheen Latif 1.png
Views: 176
Size:  20.4 KB

    شاہین بھائی آپ کو موڈریٹر رینک بہت مبارک ہو ۔
    امید ہے آپ اپنا بہترین کام ایسے ہی جاری و ساری رکھیں گے


    لیکن بات یہی ختم نہیں ہوتی ہے ۔ تاریخ گواہ ہے جن دوستوں کو نیو رینک ملا ہے انھوں نے دعوت کا انتظام بھی کیا ہے
    اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اپنی دعوت میں کیا منیو رکھتے ہیں
    کیونکہ کافی ٹائم سے کسی دعوت پر ہاتھ صاف کرنے کا موقع نہیں ملا ہے ۔

    خوش رہیے

    آئی ٹی دُنیا زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

    والسلام

    وعلیکم السلام۔
    بہت بہت شکریہ علی حیدر بھائی
    خیر مبارک
    اس مبارک باد کے حق دار آپ سب لوگ بھی ہیں۔ کیوں کہ اگر آج مجھے یہ رینک دیا گیا ہے تو مجھے صرف
    میری وجہ سے نہیں دیا گیا۔ بلکہ اس کام کی وجہ سے دیا گیا ہے جو میں آئی ٹی ڈی کے لیے کرتا ہوں۔
    اور یہ جو میں کام کرتا ہوں یہ سب آپ لوگوں کی مدد اور رہنمائی سے ہی کرنے کے قابل ہوا۔ ورنہ میں اس قابل ہر گز نہ ہوتا۔
    کیوں کہ آئی ٹی ڈی ایک ٹیم ورک ہے اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ آج میں اس جگہ پر پوری ٹیم کی وجہ سے ہوں اور پوری ٹیم اس مبارک باد
    کی حقدار ہے کہ اس نے اپنی ٹیم میں میرے جیسے ممبر کو پہنچایا۔
    میں ایڈمن، مینجمنٹ،سپر موڈریٹرز، موڈریٹز اور وی آئی پیز ممبران کا بہت شکر گزار ہوں کہ آپ سب نے مجھے اس کارِ خیر کا موقع فراہم کیا۔
    اب دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے آپ سب کی توقعات پر پورا اترنے کی ہمت عطا فرمائے، اور میرے لیے یہ کام بھی آسان کر دے آمین۔
    علی حیدر بھائی
    اب آپ آج سے کھانا پینا بند کر دیں اور سوچنا شروع کر دیں کی دعوت میں مینو کیا ہونا چاہیے۔
    جیسے جیسے بھوک بڑھے گی مینو بھی ویسے ویسے بدلتا جائے گا۔ جب فائنل ہو جائے تو مجھے بتا دینا۔ میں دعوت کا انتظام کر دوں گا۔
    دعوت بھی دعوتِ عام ہو گی۔ بس طے آپ سب نے خود ہی کرنا ہے۔ اسی بہانے تمام ٹیم ممبرز سے ملاقات بھی ہو جائے گی۔
    آخر میں آپ سب کا دوبارہ شکریہ ادا کرتا ہوں۔ فی امان اللہ۔


    - - - Updated - - -

    Quote GujratCity said: View Post
    بہت بہت مُبارک ہو برادر


    Sent from my iPhone using ITDunya.Com
    خیر مبارک بھائی۔

  5. The Following 2 Users Say Thank You to Shaheen Latif For This Useful Post:

    ALi.HaiDEr (18th February 2017), Baazigar (8th March 2017)

  6. #4
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    38,504
    Threads
    2398
    Credits
    25,040
    Thanked
    3762

    Default

    وعلیکم السلام

    بہت بہت مبارک ہو بھائی ،، امید ہے آپ اپنا اچھا اور معیاری کام اسی جوش ، جذبے اور محنت سے جاری رکھیں گے ۔۔ خوش رہیں اور ہمارے لائق کوئی خدمت ہو یا کوئی بھی بات کرنی کرانی ہو تو ہمیشہ حاضر ہیں ۔۔ جزاک اللہ

  7. #5
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    15,476
    Threads
    278
    Credits
    68,623
    Thanked
    827

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    Name:  bismillah+salam.gif
Views: 183
Size:  38.0 KB

    السلام علیکم پیارے دوستوں

    گریٹنگ سیکشن میں ایک نئی خوشخبری کے ساتھ پیش خدمت ہوں
    پیارے ممبرز ہمارے ایک عزیز دوست کو مینجمنٹ نے بہترین ورک اور آئی ٹی دُنیا سے محبت کی بنیاد پر موڈریٹر رینک پر فائز کیا ہے

    اُن ممبر کا نام ہے



    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    Name:  PAtake.gif
Views: 203
Size:  181.2 KBشاہین لطیف بھائی Name:  PAtake.gif
Views: 203
Size:  181.2 KB

    Name:  Shaheen Latif 1.png
Views: 176
Size:  20.4 KB

    شاہین بھائی آپ کو موڈریٹر رینک بہت مبارک ہو ۔
    امید ہے آپ اپنا بہترین کام ایسے ہی جاری و ساری رکھیں گے


    لیکن بات یہی ختم نہیں ہوتی ہے ۔ تاریخ گواہ ہے جن دوستوں کو نیو رینک ملا ہے انھوں نے دعوت کا انتظام بھی کیا ہے
    اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اپنی دعوت میں کیا منیو رکھتے ہیں
    کیونکہ کافی ٹائم سے کسی دعوت پر ہاتھ صاف کرنے کا موقع نہیں ملا ہے ۔

    خوش رہیے

    آئی ٹی دُنیا زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

    والسلام
    و علیکم السلام

    بہت بہت مبارک شاہین لطیف صاحب

    جان کر بہت خوشی ہوئی

  8. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    7,351
    Threads
    1105
    Credits
    57,424
    Thanked
    971

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    و علیکم السلام

    بہت بہت مبارک شاہین لطیف صاحب

    جان کر بہت خوشی ہوئی
    بہت شکریہ بھائی۔
    خیر مبارک۔

  9. #7
    M Abdullah G's Avatar
    M Abdullah G is offline Senior Member
    Last Online
    17th August 2018 @ 10:42 PM
    Join Date
    17 Jan 2017
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    463
    Threads
    90
    Credits
    3,514
    Thanked
    18

    Default

    Bhot Mubarak ho

  10. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    7,351
    Threads
    1105
    Credits
    57,424
    Thanked
    971

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    وعلیکم السلام

    بہت بہت مبارک ہو بھائی ،، امید ہے آپ اپنا اچھا اور معیاری کام اسی جوش ، جذبے اور محنت سے جاری رکھیں گے ۔۔ خوش رہیں اور ہمارے لائق کوئی خدمت ہو یا کوئی بھی بات کرنی کرانی ہو تو ہمیشہ حاضر ہیں ۔۔ جزاک اللہ

    بہت بہت شکریہ بھائی۔
    خیر مبارک۔
    انشاء االلہ آپ سب سینئر ٹیم ممبران کی راہنمائی کی ضرورت رہے گی۔
    اور آپ سب ممبران سے مزید سیکھنے کا موقع بھی ملے گا۔

  11. #9
    Afridi A's Avatar
    Afridi A is offline Advance Member
    Last Online
    13th June 2018 @ 03:31 PM
    Join Date
    30 Nov 2015
    Location
    Karachi
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    914
    Threads
    11
    Credits
    7,545
    Thanked
    115

    Default

    Mubarak Ho Umeed Hn Ap It Ke Lye Isi Tarah Mehnat Karenge All The Best

  12. #10
    Rana268's Avatar
    Rana268 is offline Moderator
    Last Online
    18th September 2018 @ 10:03 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    19
    Gender
    Male
    Posts
    2,816
    Threads
    289
    Credits
    20,223
    Thanked
    451

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    Name:  bismillah+salam.gif
Views: 183
Size:  38.0 KB

    السلام علیکم پیارے دوستوں

    گریٹنگ سیکشن میں ایک نئی خوشخبری کے ساتھ پیش خدمت ہوں
    پیارے ممبرز ہمارے ایک عزیز دوست کو مینجمنٹ نے بہترین ورک اور آئی ٹی دُنیا سے محبت کی بنیاد پر موڈریٹر رینک پر فائز کیا ہے

    اُن ممبر کا نام ہے



    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    Name:  PAtake.gif
Views: 203
Size:  181.2 KBشاہین لطیف بھائی Name:  PAtake.gif
Views: 203
Size:  181.2 KB

    Name:  Shaheen Latif 1.png
Views: 176
Size:  20.4 KB

    شاہین بھائی آپ کو موڈریٹر رینک بہت مبارک ہو ۔
    امید ہے آپ اپنا بہترین کام ایسے ہی جاری و ساری رکھیں گے


    لیکن بات یہی ختم نہیں ہوتی ہے ۔ تاریخ گواہ ہے جن دوستوں کو نیو رینک ملا ہے انھوں نے دعوت کا انتظام بھی کیا ہے
    اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اپنی دعوت میں کیا منیو رکھتے ہیں
    کیونکہ کافی ٹائم سے کسی دعوت پر ہاتھ صاف کرنے کا موقع نہیں ملا ہے ۔

    خوش رہیے

    آئی ٹی دُنیا زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

    والسلام
    ماشاءاللہ بھائی شاہین جان کر خوشی کی انتہا نہ رہی
    بھائی ویلڈن آئی ٹی دنیا نے ہمیں سیکھنے کا اچھا پلیٹ فارم دیا ہے ہم ایسے ہی کام کرتے رہے گے
    جس طرح بھائی شاہین نے کیا بھائی بہت بہت
    مبارک ہو بھائی
    باقی ممبرز بھی ان کی طرح کام کریں بھائی نے بہت جلدی یہ مقام حاصل کیا ہے
    بھائی اب پارٹی بنتی ہے بس آپ ہاں کریں اور میں
    لاہور پہنچ جاؤنگا
    پارٹی سے بھاگنا نہیں ہے بھائی ورنہ بہت جلد آپکے
    شہر پر وارد ہو جائیں گے

    آئی ٹی دنیا زندہ باد
    پاکستان پائیندہ باد

  13. #11
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,154
    Thanked
    725

    Default

    bohut bohut mubarak ho shaheen sir
    Allah Bada Hy

  14. #12
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    7,351
    Threads
    1105
    Credits
    57,424
    Thanked
    971

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Quote Rana268 said: View Post

    ماشاءاللہ بھائی شاہین جان کر خوشی کی انتہا نہ رہی
    بھائی ویلڈن آئی ٹی دنیا نے ہمیں سیکھنے کا اچھا پلیٹ فارم دیا ہے ہم ایسے ہی کام کرتے رہے گے
    جس طرح بھائی شاہین نے کیا بھائی بہت بہت
    مبارک ہو بھائی
    باقی ممبرز بھی ان کی طرح کام کریں بھائی نے بہت جلدی یہ مقام حاصل کیا ہے
    بھائی اب پارٹی بنتی ہے بس آپ ہاں کریں اور میں
    لاہور پہنچ جاؤنگا
    پارٹی سے بھاگنا نہیں ہے بھائی ورنہ بہت جلد آپکے
    شہر پر وارد ہو جائیں گے

    آئی ٹی دنیا زندہ باد
    پاکستان پائیندہ باد

    بہت شکریہ رانا بھئی۔
    جب بھی آپ لاہور آئیں پارٹی لے لیں۔ آپ کی نیک تمناؤں کا بہت شکریہ۔


    - - - Updated - - -

    Quote Parvez Jam said: View Post
    bohut bohut mubarak ho shaheen sir

    بہت شکریہ بھائی
    خیر مبارک۔

Page 1 of 6 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 24th July 2017, 02:20 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 4th November 2015, 11:18 PM
  3. Replies: 15
    Last Post: 7th July 2014, 04:38 AM
  4. Designers ky liye Gift♦♦♦Swish Max 4♦♦♦
    By *MALIK* in forum Software Reviews
    Replies: 96
    Last Post: 11th April 2014, 11:47 PM
  5. Replies: 43
    Last Post: 23rd November 2011, 09:10 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •