Page 5 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast
Results 49 to 60 of 64

Thread: Welcome New Team Member♦

  1. #49
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    5,398
    Threads
    657
    Credits
    41,553
    Thanked
    710

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    واہ بھائی پارٹی کی تیاری کرلی گئی اور ہم بے خبر ہیں۔۔۔۔۔۔
    آ جایئں رانا صاحب۔
    آپ بھی آصف بھائی کے ساتھ پروگرام طے کر لیں۔ تاکہ ایک ھی دن سیٹ ہو جائے ۔
    پر سیٹنگ پی ایم میں کریں۔ اوپن نہیں۔

  2. #50
    Yaseen Ahmad's Avatar
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    15th August 2017 @ 06:51 AM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    3,474
    Threads
    253
    Thanked
    698

    Default

    بہت بہت مبارک ہو شاہین بھائ ۔۔۔خدا آپ کو خوش رکھے
    امید ہے آپ آئ ٹی دنیا کے لیئے ایسے ہی کام کرتے رہے گے۔۔۔ٹیم میں شمولیت کے لیئے مبارک باد۔۔۔۔
    دعاؤں کے ہزاروں گلاب آپ کے لیئے۔

  3. #51
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    5,398
    Threads
    657
    Credits
    41,553
    Thanked
    710

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    بہت بہت مبارک ہو شاہین بھائ ۔۔۔خدا آپ کو خوش رکھے
    امید ہے آپ آئ ٹی دنیا کے لیئے ایسے ہی کام کرتے رہے گے۔۔۔ٹیم میں شمولیت کے لیئے مبارک باد۔۔۔۔
    دعاؤں کے ہزاروں گلاب آپ کے لیئے۔
    بہت بہت شکریہ یاسین بھائی۔
    آپ تو لاہور میں ہی ہیں۔آپ بھی شامل ہو جائیں۔

  4. #52
    Yaseen Ahmad's Avatar
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    15th August 2017 @ 06:51 AM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    3,474
    Threads
    253
    Credits
    123
    Thanked
    698

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    بہت بہت شکریہ یاسین بھائی۔
    آپ تو لاہور میں ہی ہیں۔آپ بھی شامل ہو جائیں۔
    ارے بھائ میں آئ ٹی دنیا ٹیم کی بات کر رہا ہوں

  5. #53
    Rana268's Avatar
    Rana268 is offline Moderator
    Last Online
    9th October 2017 @ 08:17 PM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    18
    Gender
    Male
    Posts
    2,606
    Threads
    263
    Credits
    18,185
    Thanked
    406

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    آ جایئں رانا صاحب۔
    آپ بھی آصف بھائی کے ساتھ پروگرام طے کر لیں۔ تاکہ ایک ھی دن سیٹ ہو جائے ۔
    پر سیٹنگ پی ایم میں کریں۔ اوپن نہیں۔
    بھائی یہ تو قسمت کی بات ہے اب آپ سے پارٹی کھانے کا وقت آیا تو میرے پیپرز
    ہیں آ نہیں سکتا لاہور ۔۔۔لیکن آپکو پارٹی چھوڑنے والا نہیں ہوں۔۔۔۔
    کھانی ضرور ہے جب بھی لاہور کا چکر لگایا۔

  6. #54
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    5,398
    Threads
    657
    Credits
    41,553
    Thanked
    710

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post


    ارے بھائ میں آئ ٹی دنیا ٹیم کی بات کر رہا ہوں
    میں آپ کی بات سمجھ گیا تھا۔ پر اب میں آپ کو دعوت دے رھا تھا۔

  7. #55
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    5,398
    Threads
    657
    Credits
    41,553
    Thanked
    710

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    بھائی یہ تو قسمت کی بات ہے اب آپ سے پارٹی کھانے کا وقت آیا تو میرے پیپرز
    ہیں آ نہیں سکتا لاہور ۔۔۔لیکن آپکو پارٹی چھوڑنے والا نہیں ہوں۔۔۔۔
    کھانی ضرور ہے جب بھی لاہور کا چکر لگایا۔
    کوئی بات نہیں رانا صاحب۔
    آپ دل لگا کر تیاری کریں۔ پارٹی تو ہوتی رہے گی۔

  8. #56
    Yaseen Ahmad's Avatar
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    15th August 2017 @ 06:51 AM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    3,474
    Threads
    253
    Credits
    123
    Thanked
    698

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    میں آپ کی بات سمجھ گیا تھا۔ پر اب میں آپ کو دعوت دے رھا تھا۔
    بہت شکریہ بھائ۔۔۔۔
    آپ سب مل کر انجوائے کریں۔۔۔

  9. #57
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    13,543
    Threads
    273
    Credits
    57,437
    Thanked
    768

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    بازی گر۔۔
    جناب آپ بھی آصف بھائی کے ساتھ ھی آ جائیں۔
    بلکہ جب آپ آئیں گے تو ایک مزید خوشخبری سنے گے۔
    اس لیے ابھی سے تیاری کر لیں۔
    کاش ہم آسکتے آپ کی دعوت میں
    کیوں کہ ہم رہتے ہیں مکہ المکرمہ میں

    ہم یوں ہی انکوائری کررہے تھے

  10. #58
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    13,543
    Threads
    273
    Credits
    57,437
    Thanked
    768

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post



    اس بات کا بہتر جواب آپ کے لئے تو شاہین بھائی ہی دے گئے
    مجھے تو اگلے دس دنوں میں محترم نے انوائٹ کیا ہے
    پُر زور اسرار پَر
    آپ بھی اسٹیمپ بنوا لیں
    ----------
    وہ تو آپ نے سننا ہوگا ۔۔۔کہ دانے دانے پر مہر ہوتی ہے
    ہاہاہاہا
    شائد یہ پہلا موقع ہے جہاں حقیقی پارٹی ہونے جارہی ہے

  11. #59
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    13,543
    Threads
    273
    Credits
    57,437
    Thanked
    768

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    بازی گر۔۔
    جناب آپ بھی آصف بھائی کے ساتھ ھی آ جائیں۔
    بلکہ جب آپ آئیں گے تو ایک مزید خوشخبری سنے گے۔
    اس لیے ابھی سے تیاری کر لیں۔
    شاہین بھائی

    خیر ہم تو آنے سے رہے
    اب بلا تاخیر ایک اور خوش خبری کیا ہے بتادیں

  12. #60
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd April 2017 @ 01:46 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,593
    Threads
    102
    Credits
    22,798
    Thanked
    954

    Default

    بازی گر
    یہ پہلا موقعہ نہیں ہے اس فورم پر کئی بار پارٹی ہوچکی ہے
    یا
    ہم آپ جیسے دوستوں سے پارٹی لے چکے ہیں
    اب
    کے بار
    شاہین بھائی کی باری ہے
    بس اچانک کسی دن ان کے گھر پر ہونگے
    -----
    اور آپ اپنی فکر نہ کریں ہم شاہین بھائی کو آپ کی کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے
    ڈیشیز ختم کرنے میں
    ------
    اور
    یہ دیکھیں یہاں کیا چل رہا ہے
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...72#post5797472

Page 5 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 24th July 2017, 02:20 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 4th November 2015, 11:18 PM
  3. Replies: 15
    Last Post: 7th July 2014, 04:38 AM
  4. Designers ky liye Gift♦♦♦Swish Max 4♦♦♦
    By *MALIK* in forum Software Reviews
    Replies: 96
    Last Post: 11th April 2014, 11:47 PM
  5. Replies: 43
    Last Post: 23rd November 2011, 09:10 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •