Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 25 to 36 of 64

Thread: Welcome New Team Member♦

  1. #25
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    وہ جو علامہ اقبال ؒ والی بات پوچھی تھی وہ ایسے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔
    ساری باتوں میں دعوت والی بات گم کر گئے
    -------
    ابھی تو ترقیوں کے امتحاں اور بھی ہیں


    میرا خیال ہے گم اور گول میں بہت فرق ہے۔
    یہاں آپ گول کر گئے ورنہ گم نہیں ہوئی۔ کیوں کہ میں تو دعوت عام دے چکا ہوں۔

  2. #26
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    میرا خیال ہے گم اور گول میں بہت فرق ہے۔
    یہاں آپ گول کر گئے ورنہ گم نہیں ہوئی۔ کیوں کہ میں تو دعوت عام دے چکا ہوں۔
    نہیں سرکار اب اتنے بھی ہم ۔۔۔۔۔
    اگر پوسٹ نمبر 20 کوہماری نظروں سے دیکھیں تو ایک بندہ اسپیکر پر کچھ کہہ رہا ہے
    جبکہ
    دوسرا ترجمانی کر رہا ہے خوشی کی
    ----------
    اس کا مطلب ہے کہ لسٹ ( کھانوں ) شئیر کرنی پڑے گی
    ویب اینڈ سی

  3. #27
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    نہیں سرکار اب اتنے بھی ہم ۔۔۔۔۔
    اگر پوسٹ نمبر 20 کوہماری نظروں سے دیکھیں تو ایک بندہ اسپیکر پر کچھ کہہ رہا ہے
    جبکہ
    دوسرا ترجمانی کر رہا ہے خوشی کی
    ----------
    اس کا مطلب ہے کہ لسٹ ( کھانوں ) شئیر کرنی پڑے گی
    ویب اینڈ سی


    ویسے آپ کھانوں کی لسٹ بنانے میں ماہر ہیں۔ میں آپ کا ایک تھریڈ پڑھ چکا ہوں جو علی حیدر بھائی کے وی آئی پی بننے پر بنایا گیا تھا۔
    میری طرف سے کسی قسم کی پابندی نہیں ہے۔ پر یہ بات ضرور کہوں گا کہ -----------پیٹ اپنا اپنا

  4. #28
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    علی حیدر بھائی نے یہ خوشی کا تھریڈ اُس لسٹ کا بدلہ لینے کے لئے ہی تو بنایا ہے
    چلیں آپ بھی اُس لسٹ کے حقدار ٹھہرے بنا کسی تبدیلی کے
    تاکہ حساب برابر رہے
    ------
    کیا دماغ پایا ہے
    ویسے آپ کھانوں کی لسٹ بنانے میں ماہر ہیں
    شکر ہے
    بتاتیں بنانے کا ماہر نہیں کہا
    ---------
    جہاں تک بات ہے
    پیٹ اپنا اپنا
    تو
    وہ تو بعد کی بات ہے

  5. #29
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    دوستوں اَب جلدی جلدی اس لسٹ میں اپنی پسند کی ڈیش تحریر کر دیں
    ہمارے شاہین بھائی حاتم تھائی کی کمر پر۔۔۔۔۔۔
    Name:  Dishes names 2017.jpg
Views: 75
Size:  46.9 KB
    جب تک اس لسٹ پر عمل نہیں ہوجاتا
    تب تک
    یہ تھریڈ اوپن رہے گا
    ہاہاہاہاہاہا

  6. #30
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ارے آصف بھائی
    آپ تو تکلف میں ہی پڑھ گئے۔
    وہ پیٹ اپنا اپنا والی بات تو میں نے یوں ہی احتیاط کے لیئے کی تھی۔۔۔
    لگتا ہے آپ برا مان گئے اور کسرِ نفسی سے کام لیتے ہوئے یہ مختصر سی لسٹ بنا دی۔

    Name:  Dishes names 2017.jpg
Views: 85
Size:  4.6 KB

    نہیں نہیں آصف بھائی اتنی کم چیزیں۔ کچھ تو کھایئں نا۔۔۔۔۔

  7. #31
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    27th February 2024 @ 03:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,234
    Threads
    1149
    Credits
    6,059
    Thanked
    801

    Default

    بہت بہت مبارک ہو شاہین بھائی۔

  8. #32
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ikram62 said: View Post
    بہت بہت مبارک ہو شاہین بھائی۔

    بہت شکریہ اکرام بھائی۔
    خیر مبارک۔
    بس یہاں نیا ہوں آپ سب لوگوں کی محبت اور راہنمائی کی ضرورت قدم قدم پر رہے گی۔

  9. #33
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    Bahot Bahot Mubarak ho bhai

  10. #34
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Umarkhan147 said: View Post
    Bahot Bahot Mubarak ho bhai

    خیر مبارک
    بہت شکریہ عمر بھائی۔

  11. #35
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    جی هاں
    Allah Bada Hy

  12. #36
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ارے آصف بھائی
    آپ تو تکلف میں ہی پڑھ گئے۔
    وہ پیٹ اپنا اپنا والی بات تو میں نے یوں ہی احتیاط کے لیئے کی تھی۔۔۔
    لگتا ہے آپ برا مان گئے اور کسرِ نفسی سے کام لیتے ہوئے یہ مختصر سی لسٹ بنا دی۔

    Name:  Dishes names 2017.jpg
Views: 85
Size:  4.6 KB

    نہیں نہیں آصف بھائی اتنی کم چیزیں۔ کچھ تو کھایئں نا۔۔۔۔۔
    سر جی
    جو مرضی آئے مزاجِ یار میں
    کچھ آپ کی پسند کے لئے چھوڑ دی ہیں
    آپ اپنی مرضی کی بھی ایڈ کردیں
    ورنہ
    شہزاد بھائی کی مہمانوں والی ٹرین بھی آپ نے دیکھی ہوگی

Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 24th July 2017, 02:20 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 5th November 2015, 12:18 AM
  3. Replies: 15
    Last Post: 7th July 2014, 04:38 AM
  4. Designers ky liye Gift♦♦♦Swish Max 4♦♦♦
    By *MALIK* in forum Software Reviews
    Replies: 96
    Last Post: 11th April 2014, 11:47 PM
  5. Replies: 43
    Last Post: 23rd November 2011, 10:10 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •