Quote AsifSattarvi said: View Post

وہ جو علامہ اقبال ؒ والی بات پوچھی تھی وہ ایسے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔
ساری باتوں میں دعوت والی بات گم کر گئے
-------
ابھی تو ترقیوں کے امتحاں اور بھی ہیں


میرا خیال ہے گم اور گول میں بہت فرق ہے۔
یہاں آپ گول کر گئے ورنہ گم نہیں ہوئی۔ کیوں کہ میں تو دعوت عام دے چکا ہوں۔