Rana268 said: واہ بھائی پارٹی کی تیاری کرلی گئی اور ہم بے خبر ہیں۔۔۔۔۔۔ آ جایئں رانا صاحب۔ آپ بھی آصف بھائی کے ساتھ پروگرام طے کر لیں۔ تاکہ ایک ھی دن سیٹ ہو جائے ۔ پر سیٹنگ پی ایم میں کریں۔ اوپن نہیں۔
Forum Rules
Bookmarks