Quote Rana268 said: View Post


واہ بھائی پارٹی کی تیاری کرلی گئی اور ہم بے خبر ہیں۔۔۔۔۔۔
آ جایئں رانا صاحب۔
آپ بھی آصف بھائی کے ساتھ پروگرام طے کر لیں۔ تاکہ ایک ھی دن سیٹ ہو جائے ۔
پر سیٹنگ پی ایم میں کریں۔ اوپن نہیں۔