علی حیدر بھائی نے یہ خوشی کا تھریڈ اُس لسٹ کا بدلہ لینے کے لئے ہی تو بنایا ہے
چلیں آپ بھی اُس لسٹ کے حقدار ٹھہرے بنا کسی تبدیلی کے
تاکہ حساب برابر رہے
------
کیا دماغ پایا ہے
ویسے آپ کھانوں کی لسٹ بنانے میں ماہر ہیں
شکر ہے
بتاتیں بنانے کا ماہر نہیں کہا
---------
جہاں تک بات ہے
پیٹ اپنا اپنا
تو
وہ تو بعد کی بات ہے
دوستوں اَب جلدی جلدی اس لسٹ میں اپنی پسند کی ڈیش تحریر کر دیں
ہمارے شاہین بھائی حاتم تھائی کی کمر پر۔۔۔۔۔۔
جب تک اس لسٹ پر عمل نہیں ہوجاتا
تب تک
یہ تھریڈ اوپن رہے گا
ہاہاہاہاہاہا
ارے آصف بھائی
آپ تو تکلف میں ہی پڑھ گئے۔
وہ پیٹ اپنا اپنا والی بات تو میں نے یوں ہی احتیاط کے لیئے کی تھی۔۔۔
لگتا ہے آپ برا مان گئے اور کسرِ نفسی سے کام لیتے ہوئے یہ مختصر سی لسٹ بنا دی۔
نہیں نہیں آصف بھائی اتنی کم چیزیں۔ کچھ تو کھایئں نا۔۔۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو شاہین بھائی۔
Bahot Bahot Mubarak ho bhai
جی هاں
Allah Bada Hy
Bookmarks