Results 1 to 10 of 10

Thread: عشقا

  1. #1
    YuMs's Avatar
    YuMs is offline Advance Member+
    Last Online
    26th March 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    02 May 2014
    Location
    Wazirabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,451
    Threads
    214
    Credits
    3,564
    Thanked
    449

    Default عشقا

  2. #2
    Amat Khan is offline Senior Member+
    Last Online
    24th November 2021 @ 08:28 PM
    Join Date
    20 Feb 2016
    Gender
    Male
    Posts
    81
    Threads
    7
    Credits
    -1,469
    Thanked
    7

    Default

    nice

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    بہت عمدہ

  4. #4
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    bohut khuob nice sharing
    Allah Bada Hy

  5. #5
    kazim 110's Avatar
    kazim 110 is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2019 @ 02:21 PM
    Join Date
    02 Oct 2015
    Location
    Lucknow
    Gender
    Male
    Posts
    125
    Threads
    2
    Credits
    1,751
    Thanked
    12

    Default

    Quote Ghoost72 said: View Post
    ماشائاللہ! بہت ہی خوبصورت ڈیزائن ہے
    عمدہ شئیرنگ ہے

  6. #6
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    ارے واہ بھائی جان ۔ تقریباً پچھلے 1 مہینے سے ایسا کوئی نیا ڈیزائن نہیں دیکھا تھا۔، ابھی بھی بس ویسے ہی آیا تھا اور آپ کا ایک تھریڈ نظر آیا نام
    دیکھا تو اندر آئے بغیر نہیں رہ سکا۔
    اور واہ ۔ کیا بہترین تھریڈ ہے۔ بہترین ڈیزائن اور بہترین شاعری کہنے کو بہت کچھ ہے پر الفاظ کم ہیں۔
    باقی ویسے ابھی میری اوقات تو نہیں کہ آپ کے سامنے کچھ بول سکوں پر ایک عرض تھی کہ
    جو لاسٹ پر آپ نے نام لکھا ہے۔ وہ مجھے تھوڑا کھٹکا ہے۔ کیونکہ اُس میں مجھے مزہ نہیں آیا۔ پتا نہیں کیوں؟
    اور یہ اس تھریڈکی بات نہیں ہے آج تک میں نے کئی ڈیزائنز دیکھیں ہیں ۔ پر سب لوگ لاسٹ میں نام
    دیکھ کر مجھے مزہ نہیں آتا۔
    پتا نہیں کیوں؟ پتا نہیں کیوں؟

  7. #7
    YuMs's Avatar
    YuMs is offline Advance Member+
    Last Online
    26th March 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    02 May 2014
    Location
    Wazirabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,451
    Threads
    214
    Credits
    3,564
    Thanked
    449

    Default

    Quote WaqeeHaidar said: View Post

    بہت بہت شکریہ وقیع بھائی
    اس عزت افزائی کا۔۔
    زیادہ بخث میں میں نہیں پڑھنے والا۔۔۔۔
    آپ کو دو ٹوک بات میں سمجھا دیتا ہو۔۔۔
    اردو ادب کا جتنی بھی گرامر ہے اس میں آپ درخواست، خط، یا کوئی فورم
    اس میں آپ آخرمیں اپنا نا م بطور دستخط استعمال کرتے ہیں آپ کی بات بجا ہے کہ ڈیزائینر آخر میں ہی نام کیوں استعمال کرتے ہیں
    بھائی اردو ڈیزائینگ کی ابتدا 2004 میں ہوئی تھی۔۔ اور ہمارے جو سنئیر تھے ان کے ذریعے یہ علم ہم تک پہنچا اور آگے بھی پہنچ رہا ہے۔۔
    آپ ڈیزاین میں کہی بھی اپنے نام کی شناسائی کروا سکتے ہیں۔۔
    لیکن سب سے اچھا یہں ہوتا ہے کہ آخر میں اپنا نام یا دستخط کیا جائے۔۔۔
    شکریہ

  8. #8
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote Ghoost72 said: View Post

    بہت بہت شکریہ وقیع بھائی
    اس عزت افزائی کا۔۔
    زیادہ بخث میں میں نہیں پڑھنے والا۔۔۔۔
    آپ کو دو ٹوک بات میں سمجھا دیتا ہو۔۔۔
    اردو ادب کا جتنی بھی گرامر ہے اس میں آپ درخواست، خط، یا کوئی فورم
    اس میں آپ آخرمیں اپنا نا م بطور دستخط استعمال کرتے ہیں آپ کی بات بجا ہے کہ ڈیزائینر آخر میں ہی نام کیوں استعمال کرتے ہیں
    بھائی اردو ڈیزائینگ کی ابتدا 2004 میں ہوئی تھی۔۔ اور ہمارے جو سنئیر تھے ان کے ذریعے یہ علم ہم تک پہنچا اور آگے بھی پہنچ رہا ہے۔۔
    آپ ڈیزاین میں کہی بھی اپنے نام کی شناسائی کروا سکتے ہیں۔۔
    لیکن سب سے اچھا یہں ہوتا ہے کہ آخر میں اپنا نام یا دستخط کیا جائے۔۔۔
    شکریہ
    میں اس چیز کو سمجھتا ہوں بھائی۔
    اصل میں کہنا میں یہ چاہتا ہوں کہ سائن لکھنے کا انداز اچھا نہیں لگتا مجھے۔
    یعنی باقی پوئٹری ڈیزائننگ اچھی ہوتی ہے لیکن دستخط کی ڈیزائننگ میں کمی چھوٹ جاتی ہے۔

  9. #9
    YuMs's Avatar
    YuMs is offline Advance Member+
    Last Online
    26th March 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    02 May 2014
    Location
    Wazirabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,451
    Threads
    214
    Credits
    3,564
    Thanked
    449

    Default

    Quote WaqeeHaidar said: View Post

    میں اس چیز کو سمجھتا ہوں بھائی۔
    اصل میں کہنا میں یہ چاہتا ہوں کہ سائن لکھنے کا انداز اچھا نہیں لگتا مجھے۔
    یعنی باقی پوئٹری ڈیزائننگ اچھی ہوتی ہے لیکن دستخط کی ڈیزائننگ میں کمی چھوٹ جاتی ہے۔
    یعنی کہ آپ کا مطلب ٹیگ پہ استعمال ہونے والے سٹائل سے ہے۔۔

  10. #10
    sonu123's Avatar
    sonu123 is offline Junior Member
    Last Online
    25th March 2017 @ 01:17 AM
    Join Date
    01 Dec 2009
    Posts
    28
    Threads
    0
    Credits
    10
    Thanked
    0

    Default

    Buhat khoob mashAllah

Similar Threads

  1. عشق کو پی جا عشق
    By Mehtab785 in forum Design Poetry
    Replies: 19
    Last Post: 25th February 2017, 07:22 AM
  2. عشقِ مجازی اور عشقِحقیقی
    By Shaheen Latif in forum Baat cheet
    Replies: 0
    Last Post: 25th January 2017, 12:35 PM
  3. بڑا عشق عشق توں کرناں اے
    By IqraIqbal in forum Punjabi
    Replies: 18
    Last Post: 31st May 2015, 09:02 AM
  4. عشق عاشق کو اب نھیں آتا
    By usmananees in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 7
    Last Post: 9th November 2013, 09:29 AM
  5. عشق اول، عشق آخر، عشق کُل
    By Shehzad Iqbal in forum Islam
    Replies: 5
    Last Post: 19th July 2013, 09:32 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •