Results 1 to 4 of 4

Thread: لمحہ فکریہ

  1. #1
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default لمحہ فکریہ

    السلام علیکم

    یہ بات حقیقت ہے کہ انسان کی عمر اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے اور ہمیں نہیں معلوم کہ اگلے لمحے ہم اس دنیا میں ہونگے یا نہیں؟پھر بھی ہم یہ تصور کرلیں کہ ہم 60 سال زندہ رہیں گے۔ ان 60 سالوں میں اگرہم روزآنہ 8 گھنٹے سوتے ہیں تو گویا ہم نےاپنی پوری عمر میں 20 سال سونے میں گزار دی اب روزآنہ 8 گھنٹے ہم نوکری یا کاروبار میں صرف کررہے ہیں تو گویا مزید 20 سال ہم نے نوکری یا کاروبار میں گزاردی اس طرح باقی 20 سال میں سے 15 سال ہمارا بچپن اور لڑکپن اور کھیل کود میں گزر گیا اب ہمیں روزآنہ کھانے پینے اور چند ایک ضروری کاموں کے لئے بھی وقت درکار ہے اب اگر ہم اپنی زندگی کا موازنہ کریں تو مجموعی طور پر 58 سال ہمارے صرف ہوگئے اور باقی 2 سال بچتے ہیں۔

    اب سوال یہ ہے کہ ہم عبادت کے لئے کتنا وقت مختص کرتے ہیں؟

    پانچوں وقت کی نماز
    قرآن پاک کی تلاوت
    حج وعمرہ وغیرہ

    وقت بہت تیزی سے گزر رہا ہے اور ہم اتنی ہی تیزی سے اپنی قبر کی طرف جارہے ہیں لہذٰا ہمیں چاہئے کہ ہم وقت کی قدر کریں اور وقت کو ضائع نہ ہونے دیں، نمازوں کی پابندی، قرآن کو سہی پڑھنے کی فکر اور زیادہ سے زیادہ نیک کاموں کو کرنے کی فکر کرنے کی بہت ضرورت ہے ، اللہ تعالیٰ مجھے بھی اور آپ سب کو عمل کی توفیق نصیب فرمائے اور موت سے پہلے موت کی تیاری نصیب فرمائے ۔ آمین

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    بلکل بھائی ہم وقت ضائع کر رہے ہیں
    مغفرت کروانے کو وقت نہیں دیتے

  3. #3
    kamranIlyas is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2021 @ 12:11 PM
    Join Date
    28 Feb 2009
    Posts
    203
    Threads
    6
    Credits
    544
    Thanked
    12

    Default

    اگر سوچا جائےتو ہمارا زندگی کا ہرلمحہ عبادت بن سکتا ہے۔ اگر ہم اپنی زند گی کو الله اور نبی کریم ﷺ کے مطابق گزارا جائے۔ہمارا کمانا،کھانا،پینا سونا .
    غرض زندگی ہر معملات الله اور رسول کریم ﷺکے مطابق ہو جائیں۔ یہی فرق ایک مسلمان اور غیر مسلمان کی زندگی

  4. #4
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    بے شک، اللہ تعالیٰ ہم سب کو سوفیصد سنت پر عمل کرنے والا بنادے۔

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 18th November 2016, 04:23 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 5th July 2013, 04:31 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 4th December 2012, 08:15 PM
  4. حرف حرف رٹ کر بھی آگہی نہیں ملتی
    By Shaikh Brothers in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 3
    Last Post: 2nd January 2010, 08:38 AM
  5. Replies: 13
    Last Post: 29th September 2009, 11:58 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •