ak bar phir said:
یقین جانیں آئی ٹی سائٹ پرمیں صرف اردو میں لکھی ہوئی
تھریڈہی پڑھتاہوں ۔ ۔باقی یوں پھینکتاہوں جیسے کچھ ہے ہی نہیں
مقصد یہ کہ لمبی چوڑی انگلش ایک تو پڑھی نہیں جاتی
اوپر سے لمباچوڑاتھریڈ ۔ ۔ اگر یوزرز کو ذرا سی بھی عقل ہے
اوروہ چاھتے ھیں کہ زیادہ لوگ آپ کی پوسٹ پڑھیں تو ۔ ۔
میرے بھائیوں اس انگلش کو گولی ماردو ۔ ۔
مار دو گولی
اور اردو میں پوسٹ کیا کرو۔ ۔ تاکہ پلے پڑے۔
جہاں انگلش کی پوسٹ کو پڑھنے میں دس منٹ لگتے ھیں
وھیں پہ اردوکی پوسٹ کو پڑھنے سمجھنےمیں دومنٹ لگتے ھیں
بات اب سمجھ کی ہے ۔ ۔ ۔
Bookmarks