Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 28

Thread: اردو تھریڈکی اھمیت ۔ ۔ کون جانے

  1. #13
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote ak bar phir said: View Post

    رول ایسا ہو کہ انگلش تھریڈبنانا ہی منع ہو۔ ۔ ۔
    انگلش تھریڈ بنانے پراسے آر بی کردیا جائے ۔ ۔
    ایسا کچھ رول ہو ۔ ۔ ۔
    پیور انگلش تھریڈ کی ممانعت ہے
    جہاں تک پوسٹنگ کی بات ہے تو بہت سے ممبرز موبائل یوزر ہیں
    اور موبائل پر اُردو لکھنا اُن ممبرز کو نہیں آتا

  2. #14
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    اُن کی طرف سے رولز کیا بنائے جائیں گے اُن کے تو فورم بنانے کا مقصد ہی یہ ہے
    اس لئے قدم ہم سب کو بڑھانا ہے
    اگر
    کوئی منع کرے تو ضرور شئیر کریے گا
    ہمارے ساتھ
    شکریہ

    آپ نے دیکھا ہو گا کہ میں نے ممبران کے لیے اردو لکھنے اور انسٹال کرنے کے کتنے ہی تھریڈ بنائے ہیں ۔ پی سی کے لیے الگ اور موبائل کے لیے الگ انڈرائڈ کے لیے الگ آئی فون کے لیے الگ اور پھر ان کے آسانی کے لیے ان تھریڈز کا لنک اپنے سگنیچر میں رکھ دیا ۔ اب اس سے زیادہ اور کیا چاہیے ۔
    اس فورم کے 60 فیصد سیکشن ایسے ہیں جن میں اردو لکھنے کی پابندی ہے ۔(اس میں تھوڑا بہت اوپر نیچے ہو سکتا ہے) لیکن ممبران اردو لکھنے کی کوشش نہیں کرتے ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  3. #15
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ak bar phir said: View Post

    رول ایسا ہو کہ انگلش تھریڈبنانا ہی منع ہو۔ ۔ ۔
    انگلش تھریڈ بنانے پراسے آر بی کردیا جائے ۔ ۔
    ایسا کچھ رول ہو ۔ ۔ ۔
    ایسے رول موجود ہیں ۔لیکن کچھ سیکشن کے لیے ۔


    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  4. #16
    ak bar phir is offline Senior Member+
    Last Online
    18th November 2023 @ 06:48 PM
    Join Date
    21 Jun 2015
    Gender
    Male
    Posts
    74
    Threads
    18
    Credits
    406
    Thanked
    5

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    آپ نے دیکھا ہو گا کہ میں نے ممبران کے لیے اردو لکھنے اور انسٹال کرنے کے کتنے ہی تھریڈ بنائے ہیں ۔ پی سی کے لیے الگ اور موبائل کے لیے الگ انڈرائڈ کے لیے الگ آئی فون کے لیے الگ اور پھر ان کے آسانی کے لیے ان تھریڈز کا لنک اپنے سگنیچر میں رکھ دیا ۔ اب اس سے زیادہ اور کیا چاہیے ۔
    اس فورم کے 60 فیصد سیکشن ایسے ہیں جن میں اردو لکھنے کی پابندی ہے ۔(اس میں تھوڑا بہت اوپر نیچے ہو سکتا ہے) لیکن ممبران اردو لکھنے کی کوشش نہیں کرتے ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk
    لیکن ممبران اردو لکھنے کی کوشش نہیں کرتے ۔
    ۔۔۔۔
    یہ بات آپ نے درست کہی حقیقت یہی ہے کہ یوزرز کوشش نہیں کرتے
    سست ہیں ۔ ۔ بس چاہتےہیں کہ پوسٹ بھلےپشتومیں ہولیکن سب لازمی پڑھیں ۔ ۔ ۔
    چلیں زیادہ نہیں تین کام کرلے مینجمنٹ ۔ ۔
    ایک ۔ ۔ جنرل ڈسکشن فورم ۔ ۔
    دوسرا ۔ ۔ سوفٹ وئیرفورم ۔ ۔ ۔
    تیسرا۔ ۔ ویب سائٹ فورم ۔ ۔ ۔
    چوتھا ۔ ۔ موبائل فورم ۔ ۔
    پانچواں ۔ ۔اینڈرائیڈموبائل فورم ۔ ۔
    بس ۔ ۔ ان پانچ میں آپ اردو کو لازمی کردیں ۔ ۔ توبہت اچھاہوجائے گا ۔ ۔ ۔

  5. #17
    naeemuddin22 is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd February 2020 @ 10:31 AM
    Join Date
    07 Feb 2013
    Gender
    Male
    Posts
    93
    Threads
    18
    Credits
    364
    Thanked
    7

    Default

    ویسے اردو لکھنا اتنا مشکل بھی نہی جیسا کہ میرے جیسے بعض ممبران سمجھتے ہیں ۔

  6. #18
    MuhamdRizwan is offline Senior Member+
    Last Online
    12th August 2020 @ 12:30 PM
    Join Date
    02 Feb 2016
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    72
    Threads
    1
    Credits
    315
    Thanked: 1

    Default

    یار میں اردو تائپنگ اچھی کرنا چاہتا ہوں مگر ہو نہیں رہی مجھ سے کوئی ٹپ ہے بھائی کے لئے تو ضرور شئر کریں
    شکریہ

  7. #19
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote MuhamdRizwan said: View Post
    یار میں اردو تائپنگ اچھی کرنا چاہتا ہوں مگر ہو نہیں رہی مجھ سے کوئی ٹپ ہے بھائی کے لئے تو ضرور شئر کریں
    شکریہ

    میرے بھائی اس کے لئے ٹپ کیا کرنی ہیں محنت کریں کوشش کریں ہر پوسٹ
    اردو میں کریں تو آپکو عادت پڑ جائے گی اردو کی جیسے مجھے پڑی ہے

  8. #20
    Abaidullah Mehar's Avatar
    Abaidullah Mehar is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2018 @ 09:16 PM
    Join Date
    07 Oct 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    35
    Threads
    0
    Credits
    249
    Thanked
    0

    Default

    زبردست

  9. #21
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote MuhamdRizwan said: View Post
    یار میں اردو تائپنگ اچھی کرنا چاہتا ہوں مگر ہو نہیں رہی مجھ سے کوئی ٹپ ہے بھائی کے لئے تو ضرور شئر کریں
    شکریہ
    شاہین بھائی کے سیگنیچر پر کلک کریں اس بات کی آگاہی کے لئے

  10. #22
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    بہترین بات۔
    اور بہترین انداز۔
    اُردو ہماری قومی زبان ہے۔ اور جو مرضی ہو ہمیں سب سے پہلا درجہ اپنی قومی زبان کو ہی دینا چاہیے۔
    خیر اوپر آصف بھائی کا کمنٹ بھی پڑھا بہت ہی اچھا اور بہترین انداز میں بات کی۔
    پر میں ایک بات کرنا چاہتاہوں ۔
    وہ یہ کہ ضرور ہمیں اردو میں ہی لکھنا چاہیے۔ لیکن اگر آپ دیکھیں تو ہمارے آئی ٹی دنیا فورم جو کہ پاکستان کا سب سے بڑا فورم ہے اُس پر اس وقت اردو لکھنے والوں کی ریشو کیا ہوگی؟
    زیادہ سے زیادہ 10 فیصد۔
    اور اگر اس ریشو کو دیکھا جائے تو میرا نہیں خیال کہ ہمیں ایک دن میں اتنے تھرید ملیں گے جنھیں ہم پڑھ سکیں اور اُن سے کچھ سیکھ سکیں!۔
    میں پیور انگلش کے تو بارے میں کہہ سکتا ہوں کہ وہ تھریڈ نہ بھی پڑھے جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن رومن اردو کے تھریڈز کو تھوڑی اہمیت دینی چاہیے۔
    وہ بھی تب اگر وہ ہیلپ لینے کے متعلق تھریڈ ہو تو۔ کیونکہ ہمارے پاس زیادہ ممبر اردو پڑھنا پسند کرتے ہیں ، لکھنا نہیں کیونکہ انھیں لکھنا نہیں آتا۔
    لکھنا نہ آنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ انھیں ایک بہترین پلیٹ فورم نہیں ملا جہاں وہ لکھنا سیکھ سکیں۔
    تو چھوٹی بات کروں تو اردو لکھنے کے اوپر کلاسز کا آغاز کرنا چاہیے۔
    میں کورس کی نہیں پروپر کلاس کی بات کر رہا ہوں۔ جس میں ممبرز آ کر سیکھیں بھی اور پھر کام کر کے دکھائیں بھی جس سے کلاس کروانے والے ممبر کو بھی پتا چلے کے کون کون سا ممبر اس کام کو سیریس لے رہاہے۔
    صرف انگلش کو بُرا کہہ کر اُسے چھوڑنے سے ہمارا مسئلہ حل نہیں ہونے والا۔

  11. #23
    asifali608's Avatar
    asifali608 is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd November 2017 @ 04:57 PM
    Join Date
    19 Mar 2017
    Location
    moya sindh
    Gender
    Male
    Posts
    94
    Threads
    7
    Credits
    630
    Thanked
    2

    Default

    Thread ur posted Urdu main kasa likhay bahi plz help me with screen Short

  12. #24
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    Quote asifali608 said: View Post
    Thread ur posted Urdu main kasa likhay bahi plz help me with screen Short
    آپ میرے سیگنیچر میں جو تھریڈ ہے اس کو وزٹ کریں۔

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 23rd March 2016, 05:23 AM
  2. چاہتوں سے بھرپور۔۔۔۔یہ تھریڈ آئ ٹی دنیا ک®
    By Yaseen Ahmad in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 15
    Last Post: 9th November 2015, 07:35 AM
  3. ۔۔۔رات کو مجھے سونے نھیں دیتی۔۔۔۔
    By *Black*Beauty* in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 9
    Last Post: 18th November 2012, 10:01 PM
  4. عمر ڈھلنے کیساتھ جھگڑالو خواتین ۔۔
    By *Tamraiz* in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 4
    Last Post: 1st July 2011, 11:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •