Results 1 to 2 of 2

Thread: سبحان اللہ

  1. #1
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default سبحان اللہ

    السلام علیکم

    ایک ہندو نوجوان نے مجھ سے کہا کہ آپ لوگ بہت ظالم ہوتے ہیں اور جانوروںکو ذبح کرتے ہیں میں نے جواب دیا

    تم لوگ اپنے ہاتھوں سے اپنے ماں باپ اور چاہنے والوں کو جلاتے ہو، کتنا خوفناک منظر تم لوگ اپناتے ہو، مزید اس کے سوال کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے چند باتیں دل میں ڈالیں جو میں نے اسے سنائی اور آپ کو پیش کررہا ہوں۔

    جانوروں میں ایک جانور جیسے کتا کہتے ہیں ، ان کی پیدائش سال میں دو مرتبہ اور ایک وقت میں چھ آٹھ بچے پیدا کرتے ہیں انہیں کوئی ذبح نہیں کرتا کوئی مسلمان اسے کھانے تیار نہیں کیوں کے اس کا گوشت دین اسلام میں حرام ہے۔ کبھی کسی نے اس جانور کا ریوڑ نہیں دیکھا یعنی بہت ساری تعداد میں ایک ساتھ جانور کا گھومنا پھرنا۔

    اب سنئے وہ جانور جیسے اللہ نے حلال قرار دیا جیسے بکری ، گائے بھینس وغیرہ ان کی سال میں ایک مرتبہ پیدائش ہوتی ہے اور یہ جانور ایک وقت میں ایک یا دو بچے پیدا کرتے ہیں اور ان جانوروں کو انگنت اور لاتعداد لوگ روزآنہ کھاتے ہیں اس کے باوجود ان جانوروں کے ریوڑ یعنی ایک وقت میں بہت ساری تعداد میں ایک ساتھ یہ جانور گھومتے نظر آتے ہیں۔ بڑے بڑے ہوٹلوں میں، شادی بیاہ میں اور گھر گھر ان جانوروں کا گوشت استعمال ہوتا ہے خاص کر عید الاضحیٰ کے موقع پر لاتعداد لوگ اس جانور کو ذبح کرتے ہیں اور پھر بھی ہم ان جانوروں کے ریوڑ دیکھتے رہتے ہیں۔ واہ کیا شان ہے میرے اللہ کی جس نے ہمارے لئے آسانیاں ہی آسانیاں پیدا کررکھی ہے ۔ سبحان اللہ

  2. #2
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 5th May 2015, 12:08 PM
  2. Replies: 21
    Last Post: 23rd October 2014, 07:27 PM
  3. امام بخاری کا وسعت حافظہ سبحان اللہ
    By Shaukat Hayat in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 4
    Last Post: 27th April 2010, 04:24 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 4th February 2010, 10:54 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 25th January 2010, 12:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •