حدیث کا مفہوم : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ تعالی قیامت کے دن اُس کی پردہ پوشی فرمائیگا ۔ جو شخص کسی مسلمان کی پردہ دری کرتا ہے اللہ تعالی اس کی پردہ دری فرمائے گا حتےٰ کہ گھر بیٹھے اس کو رسوا کر دیتا ہے۔
Bookmarks