انسان کے گردوں میں کتنے سوراخ ھیں ؟؟؟
کسی کو آئے تو بتائیں ؟
انسان کے گردوں میں کتنے سوراخ ھیں ؟؟؟
کسی کو آئے تو بتائیں ؟
Thread Title Has Been Changed
This is Just a Painting !
میرے خیال میں اس سوال کا جواب ہونا چاہیے
کوئی نہیں
یعنی گروے میں کوئی سوراخ نہیں ہوتا ہے
بابو بھائی یہ تھریڈ آپ نے بنایا ہے۔اس لیے اس کا جواب آپ نے دینا ہے۔ اگر آپ کو جواب معلوم ہے تو بتا دیں۔
اس سیکشن کے رول کے مطابق آپ کوئی ایسا سوال نہیں کر سکتے جس کا جواب خود آپ کو پتا نہ ہو۔
اس لیے آئندہ اس چیز کا خیال رکھیں۔اور اس سیکشن کے رولز اچھی طرح پڑھ لیں۔
بلکہ یہ زیادہ مناسب ہے کہ کسی بھی سیکشن میں تھریڈ بنانے سے پہلے اس کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کا تھریڈ ڈیلیٹ نہ ہو۔
بہت شکریہ۔
Sent from my iPhone using ITD Mobile App
Bookmarks