کلیوں ۔۔؟
کلیون۔(nephran),دراصل گردوں کی اصل فعلیاتی اکائیوں کو کھا جاتا ہے یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ کلیوں ئی دراصل گردی میں خون چھانے والے ساخت ھیں اور ایک گردی میں تقریباً ۔۔3تا10.,لاکھ سے زائد کلیوں نات ہو تے ہیں جو گردوں کی قشرہ اور لب دونوں حصوں میں پاے جاتے ہیں کلیوں جسم میں پانی اور حل پزیرا مادوں (electrolytes) کے مقدار کو جسم کی ضرورت مطابق قابو میں رکھتے ہیں اس مقصد کے لئے پہلے تو دباؤ کہ تحت خون کا تصفیہ کرتے ہیں اور پھر چھانے ہین خون سی ضروری ہائی اور کار آمد سالمات کو پیشاب تک پہنچنے سے پہلے واپس خون میں جزب کرتیں ہیں اس دوبارہ جزب کرنے عمل کو اعادہ انجزاب۔۔۔reabsarption.کہا جاتا ہیں ۔اعادہ انجزاب اور افراز۔۔secretion.کی عمل میں دوہے طریقہار اختیار کہیں جاتے ہیں جنکو ہم نقل ۔cotransport.xاور ضد نقل کہتے ہیں ؟
Bookmarks