Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 33

Thread: تھریڈ کے کچھ بنیادی حصے

  1. #1
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default تھریڈ کے کچھ بنیادی حصے

    السلام او علیکم

    دوستو مینے یہ تھریڈ اس لیے بنایا ہے کے نیو ممبرز کو تھریڈ کو اچھا کیسے بنایا جا سکھتا ہے

    تو تھریڈ کو اچھا بنانے کے لیے ین چند باتوں پر عمل کریں

    1 تھریڈ کا ٹائٹل یسا رکھیں جو ممبرز تھریڈ اوپن کرنے پر مجبور ہو

    2 تھریڈ میں ہمیشہ اردو میں لکھا ہو کیوں کے اردو تھریڈ پڑھنے میں اور سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے

    3 تھریڈ کو ہمیشہ کلر فول بنائیں کلر فول تھریڈ بیوٹیفل نظر آتا ہے

    4 جیس کسم کا بھی تھریڈ ہو چاہے ٹرک ہویا کچھ اور لیکن اس کو سہی طرح سے سمجھاۓ اور سکرین شاٹ بھی شیر کریں

    5 تھریڈ میں آپکے جو فرینڈز ہیں اور ٹیم ممبرز سب کو ٹیگ کریں تاکے آپکی تھریڈ کو زیادہ سے زائدہ رپلائ ملیں اور آپکی حوصلہ افزائی ہو

    مجھے اٌمید ہے سب ممبرز اِن باتوں پر عمل کریں گے

    کوئی بھی الفاظ غلط ہو درست کر دیجیے شکریہ

    Sent from my QMobile A120 using ITD Mobile App
    Allah Bada Hy

  2. #2
    sarfraz-ahmed's Avatar
    sarfraz-ahmed is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd April 2020 @ 10:39 PM
    Join Date
    16 Jan 2017
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    62
    Threads
    5
    Credits
    518
    Thanked
    3

    Default

    Thanks Ada apni taraf se puri koshish karenge.

  3. #3
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    سرفراز برادر اسی تھریڈ میں کوشش کیوں نہیں کی آپ نے

  4. #4
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Parvez Jam said: View Post
    السلام او علیکم
    دوستو مینے یہ تھریڈ اس لیے بنایا ہے کے نیو ممبرز کو تھریڈ کو اچھا کیسے بنایا جا سکھتا ہے
    تو تھریڈ کو اچھا بنانے کے لیے ین چند باتوں پر عمل کریں
    1 تھریڈ کا ٹائٹل یسا رکھیں جو ممبرز تھریڈ اوپن کرنے پر مجبور ہو
    2 تھریڈ میں ہمیشہ اردو میں لکھا ہو کیوں کے اردو تھریڈ پڑھنے میں اور سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے
    3 تھریڈ کو ہمیشہ کلر فول بنائیں کلر فول تھریڈ بیوٹیفل نظر آتا ہے
    4 جیس کسم کا بھی تھریڈ ہو چاہے ٹرک ہویا کچھ اور لیکن اس کو سہی طرح سے سمجھاۓ اور سکرین شاٹ بھی شیر کریں
    5 تھریڈ میں آپکے جو فرینڈز ہیں اور ٹیم ممبرز سب کو ٹیگ کریں تاکے آپکی تھریڈ کو زیادہ سے زائدہ رپلائ ملیں اور آپکی حوصلہ افزائی ہو
    مجھے اٌمید ہے سب ممبرز اِن باتوں پر عمل کریں گے
    کوئی بھی الفاظ غلط ہو درست کر دیجیے شکریہ
    Sent from my QMobile A120 using ITD Mobile App
    وعلیکم السلام
    ---------
    آپ کے قیمتی باتوں میں کچھ اضافہ ہم بھی کیے دیتے ہیں
    تھریڈ بنانے میں جلدی نہ کریں
    پہلے اُسے کسی جگہ لکھ لیں تاکہ ٹائپ کرنے میں اگر کچھ کمی رہ گئی ہے تو اُسے درست کر لیا جائے
    پھر
    اُس تحریر کو فورم پر پیسٹ کر دیا جائے
    کچھ دنوں میں مشق ہوجائے گی
    پھر
    فورم پر ہی لکھ لیا جائے
    اور
    پوسٹ کرنے سے پہلے ایک نظر ڈال لی جائے

    خاص طور پر ہجے وغیرہ پر خصوصی توجہ دی جائے
    تاکہ
    آپ کے تھریڈ میں شئیر کیا گیا پیغام اپنی افادیت کو کھو نہ دے

  5. #5
    AmirFreeTr's Avatar
    AmirFreeTr is offline Advance Member
    Last Online
    22nd September 2019 @ 03:37 PM
    Join Date
    11 Jan 2017
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    1,202
    Threads
    16
    Credits
    7,569
    Thanked
    46

    Default

    Nice

    Sent from my QMobile Z8 using Tapatalk

  6. #6
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    وعلیکم السلام
    ---------
    آپ کے قیمتی باتوں میں کچھ اضافہ ہم بھی کیے دیتے ہیں
    تھریڈ بنانے میں جلدی نہ کریں
    پہلے اُسے کسی جگہ لکھ لیں تاکہ ٹائپ کرنے میں اگر کچھ کمی رہ گئی ہے تو اُسے درست کر لیا جائے
    پھر
    اُس تحریر کو فورم پر پیسٹ کر دیا جائے
    کچھ دنوں میں مشق ہوجائے گی
    پھر
    فورم پر ہی لکھ لیا جائے
    اور
    پوسٹ کرنے سے پہلے ایک نظر ڈال لی جائے

    خاص طور پر ہجے وغیرہ پر خصوصی توجہ دی جائے
    تاکہ
    آپ کے تھریڈ میں شئیر کیا گیا پیغام اپنی افادیت کو کھو نہ دے
    شکریہ بھائی آپ یہ باتیں میرے تھریڈ کو ایڈٹ کرکے لگا دیں گے

    Sent from my QMobile A120 using ITD Mobile App

  7. #7
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    Quote AmirHussainS said: View Post
    Nice

    Sent from my QMobile Z8 using Tapatalk
    پسند کرنے کا شکریہ بھائی

    Sent from my QMobile A120 using ITD Mobile App

  8. #8
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    Quote sarfraz-ahmed said: View Post
    Thanks Ada apni taraf se puri koshish karenge.
    جی آپ کوشش کریں اور رپلائ کا اور پسند کرنے کا شکریہ

    Sent from my QMobile A120 using ITD Mobile App

  9. #9
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Parvez Jam said: View Post
    السلام او علیکم

    دوستو مینے یہ تھریڈ اس لیے بنایا ہے کے نیو ممبرز کو تھریڈ کو اچھا کیسے بنایا جا سکھتا ہے

    تو تھریڈ کو اچھا بنانے کے لیے ین چند باتوں پر عمل کریں

    1 تھریڈ کا ٹائٹل یسا رکھیں جو ممبرز تھریڈ اوپن کرنے پر مجبور ہو

    2 تھریڈ میں ہمیشہ اردو میں لکھا ہو کیوں کے اردو تھریڈ پڑھنے میں اور سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے

    3 تھریڈ کو ہمیشہ کلر فول بنائیں کلر فول تھریڈ بیوٹیفل نظر آتا ہے

    4 جیس کسم کا بھی تھریڈ ہو چاہے ٹرک ہویا کچھ اور لیکن اس کو سہی طرح سے سمجھاۓ اور سکرین شاٹ بھی شیر کریں

    5 تھریڈ میں آپکے جو فرینڈز ہیں اور ٹیم ممبرز سب کو ٹیگ کریں تاکے آپکی تھریڈ کو زیادہ سے زائدہ رپلائ ملیں اور آپکی حوصلہ افزائی ہو

    مجھے اٌمید ہے سب ممبرز اِن باتوں پر عمل کریں گے

    کوئی بھی الفاظ غلط ہو درست کر دیجیے شکریہ

    Sent from my QMobile A120 using ITD Mobile App

    وعلیکم السلام
    بھائی اچھی کوشش لیکن آپ نے یہ سب اپنے تھریڈ میں کرکے نہیں دکھایا
    اگر آپ یہ طریقہ اپنے تھریڈ پر اپلائی کرتے تو ممبرز کو سمجھنے میں اور بھی
    آسانی ہوتی اور آپکا تھریڈ ان کے دل کو موہ لیتا۔۔۔باقی آپ مزید کوشش
    کرتے رہیں اللہ پاک آپکو مزید ترقیاں عطا فرمائے ۔آمین

  10. #10
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام
    بھائی اچھی کوشش لیکن آپ نے یہ سب اپنے تھریڈ میں کرکے نہیں دکھایا
    اگر آپ یہ طریقہ اپنے تھریڈ پر اپلائی کرتے تو ممبرز کو سمجھنے میں اور بھی
    آسانی ہوتی اور آپکا تھریڈ ان کے دل کو موہ لیتا۔۔۔باقی آپ مزید کوشش
    کرتے رہیں اللہ پاک آپکو مزید ترقیاں عطا فرمائے ۔آمین
    g reply ka aur pasamd krny ka shukriya Allah Apko bhi khush rakhy ameen

  11. #11
    sarfraz-ahmed's Avatar
    sarfraz-ahmed is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd April 2020 @ 10:39 PM
    Join Date
    16 Jan 2017
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    62
    Threads
    5
    Credits
    518
    Thanked
    3

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    سرفراز برادر اسی تھریڈ میں کوشش کیوں نہیں کی آپ نے
    Ada I m using android mobile mene mobile pe Urdu me kabi kuch type nh kya. ab Urdu likhne ki koshish karenga.

    Sent from my SM-G530H using ITD Mobile App

  12. #12
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,607
    Threads
    2402
    Credits
    107,750
    Thanked
    1656

    Default

    Quote sarfraz-ahmed said: View Post
    Ada I m using android mobile mene mobile pe Urdu me kabi kuch type nh kya. ab Urdu likhne ki koshish karenga.

    Sent from my SM-G530H using ITD Mobile App
    آپ یہ تھریڈ وزٹ کریں۔ آپ کو آسانی ہو گی۔

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 24th September 2022, 04:19 AM
  2. Replies: 17
    Last Post: 25th February 2017, 08:09 AM
  3. Replies: 25
    Last Post: 28th January 2012, 10:17 AM
  4. Replies: 13
    Last Post: 10th May 2011, 12:43 AM
  5. Replies: 16
    Last Post: 19th January 2011, 10:46 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •