Results 1 to 6 of 6

Thread: WIFI Login Page

  1. #1
    Fida Hussain's Avatar
    Fida Hussain is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2020 @ 11:46 PM
    Join Date
    23 Feb 2009
    Location
    Punjab
    Posts
    591
    Threads
    41
    Credits
    1,329
    Thanked
    18

    Default WIFI Login Page

    تمام آٹی ممبران و عہدیداران کو اسلام و علیکم
    میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے ساتھ والے علاقے میں وائی فائی نیٹ ورک چل رہا ہے موبائل پر اوپن وائی فائی آتا ہے لیکن جب اس سے کنیکٹ کریں تو لاگ اِن پیچ آجاتا ہے
    میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرے پاس بھی پی ٹی سی ایل کا کنکشن ہے کیا میں بھی ایسا پیچ بنا سکتا ہوں اگر بنا سکتا ہوں تو کیسے بنے گا
    پلز ضرور بتائیے گا
    Allah Ki Rasi Ko Mazboti se Thame Rakho
    Our Tafarqa Na Phelaaoo

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,607
    Threads
    2402
    Credits
    107,750
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Fida Hussain said: View Post
    تمام آٹی ممبران و عہدیداران کو اسلام و علیکم
    میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے ساتھ والے علاقے میں وائی فائی نیٹ ورک چل رہا ہے موبائل پر اوپن وائی فائی آتا ہے لیکن جب اس سے کنیکٹ کریں تو لاگ اِن پیچ آجاتا ہے
    میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرے پاس بھی پی ٹی سی ایل کا کنکشن ہے کیا میں بھی ایسا پیچ بنا سکتا ہوں اگر بنا سکتا ہوں تو کیسے بنے گا
    پلز ضرور بتائیے گا

    وعلیکم السلام۔
    میرے بھائی اگر آپ کے پاس پی ٹی سی ایل کا براڈ بینڈ کنکشن ہے اور آپ کے پاس وائی فائی راؤٹر ہے تو آپ اس لنک پر جاکر
    اپنے پاسورڈ کے ساتھ لاگ ان کریں۔ اور اپنے راؤٹر کی سیٹنگ اپنی مرضی سے جیسے چاہیں کریں۔
    لنک یہ ہے۔192.168.1.1
    یا انٹرنیٹ سرچ میں یہ لکھیں
    ADSL2+WIFI-MODEM
    آپ کا یوزر نیم
    admin
    ہو گا اور پاسورڈ آپ کے راؤٹر کی بیک سائڈ پر لکھا ہوتا ہے۔

  3. #3
    Fida Hussain's Avatar
    Fida Hussain is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2020 @ 11:46 PM
    Join Date
    23 Feb 2009
    Location
    Punjab
    Posts
    591
    Threads
    41
    Credits
    1,329
    Thanked
    18

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    وعلیکم السلام۔
    میرے بھائی اگر آپ کے پاس پی ٹی سی ایل کا براڈ بینڈ کنکشن ہے اور آپ کے پاس وائی فائی راؤٹر ہے تو آپ اس لنک پر جاکر
    اپنے پاسورڈ کے ساتھ لاگ ان کریں۔ اور اپنے راؤٹر کی سیٹنگ اپنی مرضی سے جیسے چاہیں کریں۔
    لنک یہ ہے۔192.168.1.1
    یا انٹرنیٹ سرچ میں یہ لکھیں
    ADSL2+WIFI-MODEM
    آپ کا یوزر نیم
    admin
    ہو گا اور پاسورڈ آپ کے راؤٹر کی بیک سائڈ پر لکھا ہوتا ہے۔
    بھائی آپ کی رہنمائی کا شکریہ لیکن میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ وائی فائی اوپن کنکشن ہی ہوتی ہے لیکن کنیکٹ کرنے پرلاگ اِن پیج آتا ہے جس پر یوزر نیم اور پاسورڈ دینے سے کنیکٹ ہوتا ہے وہ پیج کیسے بنے گا

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,607
    Threads
    2402
    Credits
    107,750
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Fida Hussain said: View Post
    بھائی آپ کی رہنمائی کا شکریہ لیکن میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ وائی فائی اوپن کنکشن ہی ہوتی ہے لیکن کنیکٹ کرنے پرلاگ اِن پیج آتا ہے جس پر یوزر نیم اور پاسورڈ دینے سے کنیکٹ ہوتا ہے وہ پیج کیسے بنے گا

    میرے بھائی۔
    یہ سیٹنگ آپ نے خود کرنی ہوتی ہیں۔ آپ کی اپنی مرضی ہے آپ اس کو اوپن چھوڑیں یا پاسورڈ رکھ لیں۔
    یہ سب آپ اپنے پی سی پر اپنے اکاونٹ میں جا کر سکیورٹی میں تبدیلی کر کے کر سکتے ہیں۔
    آپ کو اپنے راؤٹر کی سیٹنگ تبدیل کر نی ہوتی ہے۔ آپ اس سلسلے میں پی ٹی سی ایل کی ہیلپ لائن
    سے بھی مدد لے سکتے ہیں۔

  5. #5
    Fida Hussain's Avatar
    Fida Hussain is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2020 @ 11:46 PM
    Join Date
    23 Feb 2009
    Location
    Punjab
    Posts
    591
    Threads
    41
    Credits
    1,329
    Thanked
    18

    Default

    ٹھیک ہے جناب

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,607
    Threads
    2402
    Credits
    107,750
    Thanked
    1656

    Default

    تھریڈ کلوز کیا جا رہا ہے۔

Similar Threads

  1. Wifi Login Page (user name and password)
    By imraninj in forum Ask an Expert
    Replies: 9
    Last Post: 7th April 2016, 10:00 AM
  2. urgent help wifi login
    By Araib789 in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 9th November 2015, 09:48 PM
  3. Wifi Login Setting.
    By edu_ssd in forum Ask an Expert
    Replies: 0
    Last Post: 29th March 2015, 09:12 PM
  4. Login page
    By ikram78 in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 20th April 2014, 09:10 PM
  5. login page kese banao ki coding b ho use ho sake`
    By smartboy in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 22nd August 2009, 12:51 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •