Webhosting in Pakistan
Results 1 to 8 of 8

Thread: جاپانی اقوام عالم میں نمبر ون کیسے بنے

  1. #1
    M Abdullah G's Avatar
    M Abdullah G is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2018 @ 09:39 PM
    Join Date
    17 Jan 2017
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    464
    Threads
    90
    Credits
    3,553
    Thanked
    18

    Default جاپانی اقوام عالم میں نمبر ون کیسے بنے

    Webhosting in Pakistan
    جاپانی اقوام عالم میں نمبر ون کیسے بنے یہ دس حقائق آپ کو وجہ بتائیں گے۔
    1- جاپان میں پہلی جماعت سے لیکر سے تیسری جماعت تک بچوں کو ایک ایسا سبجیکٹ بھی پڑھاتے ہیں جس میں انہیں روزمرہ کے معاملات اور لوگوں کے ساتھ برتاؤ کی اخلاقیات کے بارے میں سمجھایا اور بتایا جاتا ہے۔
    2- جاپان میں پہلی جماعت سے تیسری تک بچوں کو فیل کرنے کا کوئی تصور نہیں ہے۔ کیونکہ ان چھوٹے بچوں کی تعلیم کا مقصد ان کی تربیت اور ان کی شخصیت کی تعمیر ہوتی ہے ناکہ ان کو تلقین اور روایتی تعلیم۔
    3- جاپانی دنیا کی امیر ترین قوموں میں شمار ہوتے ہیں مگر ان کے گھر میں کام کاج کیلئے نوکر اور خادم کا کوئی تصور نہیں پایا جاتا۔ ماں باپ ہی بچوں اور گھر کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔
    4- جاپانی بچے روزانہ اپنے اساتذہ کے ساتھ مل کر 15 منٹ کیلئے اپنے سکول کی جھاڑ پھونک اور صفائی ستھرائی کرتے ہیں، اس مشق کا مقصد انہیں اخلاقی طور پر متواضع بنانا اور عملی طور پر صفائی پسند بنانا ہوتا ہے۔
    5- جاپان میں ہر بچہ اپنا دانت صاف کرنے والا برش بھی سکول ساتھ لیکر جاتا ہے، سکول میں کھانے پینے کے بعد ان سے دانت صاف کرائے جاتے ہیں، اپنے بچپن سے ہی ان کو اپنی صحت کا خیال رکھنے والا بنایا جاتا ہے۔
    6- سکولوں میں اساتذہ اور منتظمین کھانے کا معیار جانچنے اور بچوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے طلباء سے آدھا گھنٹہ پہلے کھانا کھاتے ہیں۔ کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہی بچے ہی جاپان کا مستقبل ہیں اور ان کی حفاظت کا یقینی بنایا جانا کتنا اہم ہے۔
    7- جاپان میں صفائی کا کام کرنے والے کو ایک خاص نام سے پکارا جاتا ہے جس کا مطلب ہیلتھ اینجینئر بنتا ہے۔ اس کی تنخواہ امریکی ڈالر میں 5000 سے 8000 کے درمیان رہتی ہے۔ اس ملازمت کیلئے امیدوار باقاعدہ زبانی اور تحریری امتحان پاس کرتے ہیں۔
    8- جاپان میں گاڑیوں، ریسٹورنٹس اور بند مقامات پر موبائل استعمال نہیں کیا جاتا۔ جاپان میں سائلنٹ موڈ پر لگے موبائل کو ایک خاص نام دیا جاتا ہے جس کا مطلب اخلاق پر لگا ہونا بنتا ہے۔
    9- جاپان میں اگر آپ کسی کھلی دعوت یا بوفیہ ڈنر پر چلے جائیں وہاں پر بھی یہی دیکھیں گے کہ لوگو اپنی پلیٹوں میں ضرورت کے مطابق ہی کھانا ڈالتے ہیں۔ پلیٹوں میں کھانا بچا چھوڑنا جاپانیوں کی عادت نہیں ہے۔
    10- جاپان میں سال بھر گاڑیوں کی اوسط تاخیر 7 سیکنڈ تک ہوتی ہے۔ جاپانی وقت کے قدردان لوگ ہیں اور منٹوں سیکنڈوں کی بھی قیمت جانتے ہیں۔

  2. #2
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    1,228
    Threads
    87
    Credits
    6,592
    Thanked
    65

    Default

    Very Nice

  3. #3
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,528
    Threads
    381
    Credits
    5,101
    Thanked
    254

    Default

    Great info


    Sent from my iPhone using ITDunya.Com

  4. #4
    Manan952 is offline Junior Member
    Last Online
    2nd August 2017 @ 08:44 PM
    Join Date
    25 Feb 2017
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    14
    Threads
    4
    Credits
    163
    Thanked
    0

    Default

    Very great information

  5. #5
    imm399 is offline Junior Member
    Last Online
    16th October 2017 @ 03:54 PM
    Join Date
    20 Apr 2015
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    5
    Thanked
    0

    Default

    V Good

    Sent from my SM-G935F using Tapatalk

  6. #6
    thisisrc's Avatar
    thisisrc is offline Senior Member+
    Last Online
    14th May 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    05 Jan 2013
    Location
    Bahawalpur
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    568
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    17

    Default

    afsos k Islam ne hamen jin baton ka kaha wo Gher muslim kr kr k Kaamyab ho rahe hen.. or hm hen k Allah or us k rasool se baghawat kr rkhi h.. or ye samjh rahe hen k hm tarakki kr rahe hen
    Country of Lions is Leading by Donkeys

  7. #7
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,531
    Threads
    194
    Credits
    10,544
    Thanked
    366

    Default

    جزاک اللہ خیر

  8. #8
    Join Date
    21 Aug 2017
    Gender
    Male
    Posts
    143
    Threads
    4
    Credits
    640
    Thanked
    6

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Good luck for japaneae

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 22nd March 2018, 07:49 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 25th April 2016, 04:03 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 7th February 2015, 10:39 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •