Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: ایک چرواہے کا ایمان سبق آموز واقعہ

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default ایک چرواہے کا ایمان سبق آموز واقعہ

    السلام علیکم
    اسلام دشمنوں کے لئے ایک سبق آموز کہانی ضرور پڑھیں ۔

    ایک یہودی عالم کا گزر مسلمانوں کے ایک قریہ سے ہوا ۔ اس کے دل میں ایک ترکیب آئی کہ کیوں نہ میں انہیں ان کے دین کے
    تعلق سے ان کے دلوں میں شکوک وشبہات پیدا کروں؟ اور انہیں ان کے علماء سے بد ظن کردوں۔ قریہ میں داخل ہونے سے پہلے ہی
    ایک چرواہے سے ملاقات ہوئی ۔ یہودی نے سوچا کہ کیوں نہ اسی جاہل سے اس کی ابتداء کی جائے اور اس چرواہے کے دل ودماغ میں
    اسلام کے خلاف شکوک وشبہات پیدا کیا جائے۔ یہودی نے اس چرواہے سے ملاقات کی اور کہا کہ میں ایک مسلمان مسافر ہوں۔
    باتوں ہی باتوں میں یہودی کہنے لگا کہ ہم مسلمان قرآن مجید کو یاد کرنے کے لئے کتنی مشقت اٹھاتے ہیں جب کہ یہ قرآن تیس اجزاء پر مشتمل ہے۔
    لیکن قرآن میں بیشمار آیات متشابہ ہیں جو ایک جیسی ہی ہیں۔ بار بار دہرانے کی کیا ضرورت ہے ۔ اگر متشابہات کو نکال دیاجائے تو قرآن اور
    بھی مختصر ہوجائے گا اور یاد کرنے میں بہت آسانی بھی ہوجائے گی۔ چرواہا اس کی بات غور سے سنتا رہا اور خاموش رہا ۔ جب یہودی کی بات
    مکمل ہوئی تو چرواہے نے کہا کہ واہ تمہار خیال تو بہت اچھا ہے ۔ یہودی دل ہی دل میں بہت خوش ہوا کہ یہ چرواہا میرے جال میں آگیا ہے ۔

    پھر اچانک چرواہے نے کہا کہ میرا ایک سوال ہے؟ یہودی نے کہا : پوچھئے تو صحیح؟ تم چاہتے ہوکہ قرآن میں جو
    متشابہات یا تکرار ہے اس کو نکال دینا چاہئے..؟

    ہاں بالکل میرا یہی خیال ہے کہ جو آیت ایک مرتبہ سے زیادہ ہو اس کو قرآن سے خارج کردیا جائے تو قرآن مختصر ہوجائے گا
    اور یاد کرنے میں آسانی بھی ہوگی۔

    چرواہے نے کہا: مجھے ایسا لگتا ہے کہ تمہارے بدن پر بھی بعض اعضاء ایک سے زیادہ ہیں جو تکرار پیدا کررہے ہیں
    جس کا کوئی فائدہ نہیں ہے

    کیوں نہ تمہارے دو ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ کو کاٹ دیا جائے۔ دو پیروں میں سے ایک پیر ہی رکھا جائے اس لئے کہ یہ تکرار ہے۔
    دو دو آنکھوں کی کیا ضرورت ہے کام تو ایک آنکھ سے بھی پورا ہوسکتا ہے کیوں نہ تمہاری ایک آنکھ بھی نکال دی جائے۔ دو کان اور
    دو گردوں کی کیا ضرورت ہے اس میں بھی تکرار ہے ۔ اگر ان تمام تکرار والے اعضاء کو نکال دیا جائے تو تمہار ا بدن بھی ہلکہ ہوجائے گا
    اور غذا کی مقدار بھی کم ہوجائے گی اور تمہیں زیادہ جدوجہد کرنے کی بھی ضرورت نہیں رہے گی، کیا خیال ہے..؟

    یہودی اپنا سیاہ منہ لیکر فورا اٹھ کھڑا ہوا اور اپنی راہ لی ۔ زندگی بھر یہی سوچتا رہا کہ جب مسلمانوں کے چرواہے کی یہ فکر ہے
    تو ان کے علماء کے افکار کیسے ہوں گے۔۔۔؟

    یہ ایک چرواہے کا ایمان ہے اللہ پاک ہمیں بھی دین کی فکر عطا کرے آمین

  2. #2
    Web guru is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 02:13 PM
    Join Date
    22 May 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    2
    Credits
    805
    Thanked
    12

    Default

    بھت اچھی شیئرنگ ھے آپ کی

    Posted by web guru from itdunya android app

  3. #3
    Syed M.Ateeb is offline Junior Member
    Last Online
    1st January 2018 @ 06:57 PM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    21
    Threads
    1
    Credits
    132
    Thanked
    2

    Default

    Jazak Allah...
    Good post...


    Sent from my iPhone using ITDunya.Com

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Web guru said: View Post
    بھت اچھی شیئرنگ ھے آپ کی

    Posted by web guru from itdunya android app
    Quote Syed M.Ateeb said: View Post
    Jazak Allah...
    Good post...


    Sent from my iPhone using ITDunya.Com
    پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ

  5. #5
    kamranIlyas is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2021 @ 12:11 PM
    Join Date
    28 Feb 2009
    Posts
    203
    Threads
    6
    Credits
    544
    Thanked
    12

    Default

    nice

  6. #6
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    -------
    جزاک اللہ

    ایمان افروز واقعہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  7. #7
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    الہیٰ آمین
    جزاک اللہ خیرا

  8. #8
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    الہیٰ آمین
    جزاک اللہ خیرا

    اپنے قیمتی وقت سے تھریڈ وزٹ کا بہت شکریہ بھائی


    - - - Updated - - -

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    -------
    جزاک اللہ

    ایمان افروز واقعہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
    Quote kamranIlyas said: View Post
    nice
    بہت شکریہ بھائی جان

  9. #9
    Join Date
    04 Apr 2012
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,988
    Threads
    239
    Credits
    1,442
    Thanked
    140

    Default

    subhan ALLAH

  10. #10
    unzila khan is offline Junior Member
    Last Online
    11th March 2020 @ 09:41 PM
    Join Date
    20 Feb 2017
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    0
    Credits
    36
    Thanked: 1

    Default

    very nice bht khobbb

  11. #11
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

    جزاک اللہ خیر

  12. #12
    muzammilmk is offline Junior Member
    Last Online
    17th July 2017 @ 01:59 AM
    Join Date
    06 Jan 2016
    Location
    kot addu punjab
    Gender
    Male
    Posts
    3
    Threads
    0
    Credits
    6
    Thanked
    0

    Default

    Very nice

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 10th June 2015, 05:06 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 28th September 2011, 01:21 AM
  4. Replies: 15
    Last Post: 19th September 2011, 10:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •