Results 1 to 6 of 6

Thread: وہ کونسی چیز ہے جو بے جان ہے مگر سانس

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default وہ کونسی چیز ہے جو بے جان ہے مگر سانس


    السلام علیکم
    آئی ٹی دنیا کے دوستوں ہمیشہ کی طرح آج بھی ایک چھوٹا سا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں
    سب ممبرز اس میں حصہ لیا کریں اس سے علم میں اضافہ ہوتا ہے اور اگر جواب غلط بھی
    ہوجاتا ہے تو کوئی بات نہیں لیکن کسی چیز میں بڑھ کر حصہ لینے کی ہمت ضرور پیداہوجائے گی

    تو دوستوں میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Name:  magar sans leti ha.png
Views: 99
Size:  70.3 KB

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    السلام علیکم

    آئی ٹی دنیا کے دوستوں ہمیشہ کی طرح آج بھی ایک چھوٹا سا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں
    سب ممبرز اس میں حصہ لیا کریں اس سے علم میں اضافہ ہوتا ہے اور اگر جواب غلط بھی
    ہوجاتا ہے تو کوئی بات نہیں لیکن کسی چیز میں بڑھ کر حصہ لینے کی ہمت ضرور پیداہوجائے گی

    تو دوستوں میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Name:  magar sans leti ha.png
Views: 99
Size:  70.3 KB

    وعلیکم السلام
    صبح
    صبح جس کی اللہ پاک نے قرآن پاک میں قسم اٹھائی
    قسم ہے صبح کی جب وہ سانس لیتی ہے

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    صبح
    صبح جس کی اللہ پاک نے قرآن پاک میں قسم اٹھائی
    قسم ہے صبح کی جب وہ سانس لیتی ہے

    ویلڈن بھائی آپکا جواب درست ہے بھائی آپ نے تو تھریڈ اپروو ہوتے ہی
    کلوز کروا دیا ہے(ہنستے ہوئے) ویلڈن بھائی

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    ویلڈن بھائی آپکا جواب درست ہے بھائی آپ نے تو تھریڈ اپروو ہوتے ہی
    کلوز کروا دیا ہے(ہنستے ہوئے) ویلڈن بھائی

    بہت شکریہ رانا بھائی۔
    آپ نے خود ہی لکھا تھا کہ دیکھتے ہیں کون پہلے جواب دیتا ہے۔

  5. #5
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام
    صبح
    صبح جس کی اللہ پاک نے قرآن پاک میں قسم اٹھائی
    قسم ہے صبح کی جب وہ سانس لیتی ہے
    ماشاء اللہ بہت خوب

    قابل تعریف جواب

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  closedd.gif
Views: 102
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. Replies: 25
    Last Post: 25th June 2019, 08:05 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 18th December 2015, 08:19 PM
  3. Replies: 16
    Last Post: 17th November 2013, 03:57 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 15th February 2011, 08:51 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 17th August 2009, 08:03 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •