السلام علیکم پیارے دوستوں
بہت سے ممبرز یہ سوال کرتے ہیں کہ جو کچھ ارن کر رہے ہیں
ساتوشی یا بٹ کوئن وغیرہ
وہ ہمیں کیسے ریسیو ہوں گے یا وہ کہاں جمع ہوتے ہیں
تو معزز دوستوں ہم ساتوشی ارن کرنے کے لئے بہت سی ویب سائٹس پر ورک کرتے ہیں
اور آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام کے ارن آنلائن سیکشن میں بہت سے تھریڈ موجود بھی ہیں اس ٹاپک پر
لیکن میں آج جس ٹاپک کو کور کر رہا ہوں وہ یہ ہے کہ ہم ساتوشی سٹور کہا ں کریں
تو دوستوں ساتوشی جہاں جمع کیے جاتے ہیں اُنھیں ای بینک کہا جاتا ہے
انٹرنیٹ پر لا تعداد ای بینک موجود ہے
لیکن میں پرسنلی کوئن بیس استعمال کرتا ہوں کیوں کہ اس کا استعمال بہت آسان ہے اور ٹرمز این کنڈیشن پرفیکٹ ہیں
کوئن بیس ای وائلٹ بنانے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں
کوئن بیس سائن اپ لنک
اوپن کرنے کے بعد ایک فارم شو ہو گا جسے فل کرنا ہے
جو کے نہایت آسان ہے
ایک بات یاد رہے آپ نے اپنا رئیل ای میل ائی ڈی درج کرنا ہے کیوں کہ آپ کو اپنا اکاؤنٹ ویری فائی بھی کرنا پڑے گا
یہ تھریڈ اُن ممبرز کے لئے ہے جو اس فیلڈ کے متعلق کچھ سُد بدھ رکھتے ہیں
ان شاء اللہ اپنے اگلے تھریڈ میں میں کوئن بیس پر اکاؤنٹ بنانے کا پورا میتھڈ شئیر کروں گا
فری ساتوشی ارن کرنے کے لئے میرے تھریڈ لازمی ویزٹ کریں
تھریڈ لنک
تھریڈ لنک 2
اگر کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو لازمی پوچھیں
جزاک اللہ خیرا
Bookmarks