السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے دوستوں ہمیشہ کی طرح آج بھی ایک چھوٹا سا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں
سب ممبرز اس میں حصہ لیا کریں اس سے علم میں اضافہ ہوتا ہے اور اگر جواب غلط بھی
ہوجاتا ہے تو کوئی بات نہیں لیکن کسی چیز میں بڑھ کر حصہ لینے کی ہمت ضرور پیداہوجائے گی
تو دوستوں میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ کونسا جاندار ہے جسکی آنکھیں ہمیشہ کھُلی رہتی ہیں ؟
Bookmarks