Results 1 to 10 of 10

Thread: *یہ تحریر نہ پڑھی تو سمجھو کچھ بھی نہ پڑھا*

  1. #1
    M Abdullah G's Avatar
    M Abdullah G is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2018 @ 10:39 PM
    Join Date
    17 Jan 2017
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    464
    Threads
    90
    Credits
    3,553
    Thanked
    18

    Default *یہ تحریر نہ پڑھی تو سمجھو کچھ بھی نہ پڑھا*

    *یہ تحریر نہ پڑھی تو سمجھو کچھ بھی نہ پڑھا*

    ایک بار جب جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہو ں *جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل جہاں آج میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں* نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو *جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں*
    *ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا*
    *اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈالیں گے*
    *اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے*
    *چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے*
    *تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے*
    *دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گے*
    یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
    *جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا*
    جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
    *اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکی امت کے گنہگاروں کو ڈالیں گے*
    جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا *تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کیں*
    *تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے* *صحابہ اکرام* حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
    گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو *سیدنا ابو بکررضی اللہ تعالی عنہ* سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے *سیدنا عمررضی اللہ تعالی عنہ* کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو *آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا* *حضرت عمر* نے *سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ* کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ *علی رضی اللہ تعالی* سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنی عظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا چاھیئے
    بلکہ *مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے*۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئیں
    *ابا جان اسلام وعلیکم*
    *بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا*
    ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے
    نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ *میری امت بھی جہنم میں جائے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے گنہگاروں کا غم کھائے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گنہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر*

    کہ اتنے میں حکم آگیا
    *وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى*
    اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہوجاو گے
    *آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگو۔۔ اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کرے گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے*
    لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ *ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا؟* آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . *آج اپنے نبی کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں.*

  2. #2
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﺟﺰﺍﻙ ﺍﻟﻠﻪُ ﺧﻴﺮﺍً

  3. #3
    Atif2099 is offline Senior Member+
    Last Online
    14th June 2021 @ 03:01 PM
    Join Date
    10 Jan 2017
    Location
    Bannu
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    148
    Threads
    11
    Credits
    874
    Thanked
    9

    Default

    Jazaka Allah

  4. #4
    aslam1225 is offline Member
    Last Online
    14th August 2018 @ 03:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    130
    Threads
    17
    Thanked
    7

    Default

    jazaka Allah

  5. #5
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    السلام علیکم
    -----
    جزاک اللہ برادر بہت پیاری شئیر کی ہے آپ نے
    اللہ پاک ہم سب کے دل میں اپنے محبوب ﷺ کی محبت کو بھر دے
    اور
    ہمیں اُن کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
    اور
    روزِ قیامت نبی پاک ﷺ کا دیدار عطا فرمائے
    آمین

  6. #6
    Umair47's Avatar
    Umair47 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd March 2024 @ 12:20 PM
    Join Date
    25 Feb 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    32
    Credits
    5,553
    Thanked
    335

    Default

    Bht khob...

  7. #7
    Badar Abbasi is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd January 2019 @ 11:56 AM
    Join Date
    22 Mar 2016
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    46
    Threads
    0
    Credits
    373
    Thanked
    4

    Default

    nice sharing

  8. #8
    Imtiaz sundrani's Avatar
    Imtiaz sundrani is offline Senior Member+
    Last Online
    15th January 2019 @ 10:47 AM
    Join Date
    02 May 2017
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    74
    Threads
    7
    Credits
    576
    Thanked
    3

    Default

    „1‹7„14„1‰9„1‘5 „1‰9„1’1„1’2„1“21‡9 „1Œ5„1”2„12„1‰9

  9. #9
    Imtiaz sundrani's Avatar
    Imtiaz sundrani is offline Senior Member+
    Last Online
    15th January 2019 @ 10:47 AM
    Join Date
    02 May 2017
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    74
    Threads
    7
    Credits
    576
    Thanked
    3

    Default

    Jazaka Allah

  10. #10
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 03:12 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,806
    Threads
    390
    Credits
    7,892
    Thanked
    255

    Default

    Jazzak Allah

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 10th January 2016, 08:04 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 22nd September 2013, 01:42 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 18th April 2011, 01:34 AM
  4. بھڑکتی آگ پہ، حیرت یہاں کسی کو نہ تھی
    By AAMIR_555 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 12
    Last Post: 3rd March 2011, 10:07 AM
  5. Replies: 10
    Last Post: 26th December 2010, 06:37 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •