Aslam u alaikom bhai log koi mobile.men.save wifi password check krny ka teeeka bta do without root
Aslam u alaikom bhai log koi mobile.men.save wifi password check krny ka teeeka bta do without root
وعلیکم السلام۔
بھائی سب سے پہلے میں آپ ممبران سے درخواست کروں گا کہ پہلے آپ اس سائٹ کو مکمل چیک کریں کہ آپ کے متعلقہ تھریڈ پہلے بنا ہوا تو نہیں۔
اس کے بعد آپ اپنا نیا تھریڈ بنایئں۔ اسی فورم پر جو تھریڈ اس سلسلے میں موجود ہیں ان کا لنک یہاں دے رہا ہوں۔ ان کو پڑھ لیں۔ آپ کو سمجھ آ جائے گی۔
تھریڈ۔1
تھریڈ۔2
تھریڈ۔3
Bookmarks