بہت شکریہ برادر زبردست شئیرینگ کی ہے آپ نے خدا کرے میرے ملک کی ہر صبح امید نو کی کلیاں بکھیر کر ہر پاکستانی کے لئے خوشی کا سماں تعمیر کر سکے ۔ آمین
اللہ کرے کہ آج کا مسلمان اپنے آپ کو مسلمان سمجھنے کی بجائے مسلمان بن کر دکھائے۔
ﻻﺟﻮﺍﺏ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﺟﻨﺎﺏ
nice
Forum Rules
Bookmarks