Name:  salam112.png
Views: 391
Size:  13.1 KB

نیو ممبر ٹریننگ سیکشن میں ایک نئے تھریڈ کے ساتھ پیش خدمت ہوں



اس تھریڈ میں نیو اور نا آشناہ ممبرز کو آئی ٹی دُنیا کی آفیشل ایپ
ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے کا پورا میتھڈ سٹیپ بائے سٹیپ ، اسکرین شاٹس کے ذریعے سیکھایا جائے گا۔

ITDunya.com Official Installation Method

ITDunya سب سے پہلے اپنے انڈرائیڈ فون میں پلے سٹور اوپن کریں اور سرچ بار میں لکھیں
آپ کے سامنے ایپس کی لسٹ اوپن ہو گی جس میں آپ نے سب سے ٹاپ پر موجود آئی ٹی دُنیا ایپ کو ٹیپ کرنا ہے۔

Name:  Screenshot_2017-03-01-22-00-03.jpg
Views: 390
Size:  88.1 KB

یا پھر درج ذیل لنک پرکلک کریں جو ڈائریکٹ پلے سٹور میں اوپن ہوگا
(مندرجہ ذیل لنک پر کلک کرنے کے بعد اوپر والے اسٹپ کو اگنور کر دیں)

ITDunya.com Official App Play Store Link

Name:  playstoreicn.png
Views: 378
Size:  13.6 KB


کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے مندرجہ ذیل ونڈو اوپن ہو گی
Install یہاں آپ نے
پر کلک کرنا ہے
Accept اور اوپن ہونے والی پوپ اپ ونڈو میں
پر کلک کر دینا ہے۔

Name:  Screenshot_2017-03-01-22-04-21.jpg
Views: 389
Size:  89.3 KB

Name:  Screenshot_2017-03-01-22-04-27.jpg
Views: 389
Size:  75.8 KB

آئی ٹی دُنیا کی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ ہونا اسٹارٹ ہو جائے گی

Name:  Screenshot_2017-03-01-22-04-44.jpg
Views: 386
Size:  93.6 KB

ڈاؤن لوڈ جیسے ہی کمپلیٹ ہو گی فوراََ آپ کا موبائل ایپ کو انسٹال کرنا اسٹارٹ کر دے گا
کچھ ہی سیکنڈز بعد آئی ٹی دُنیا کی ایپ انسٹال ہو جائے گی

Name:  Screenshot_2017-03-01-22-05-46.jpg
Views: 399
Size:  32.7 KB

Name:  Screenshot_2017-03-01-22-06-09.jpg
Views: 381
Size:  33.7 KB

میں یہ ایپ اس آئی کون سے شو ہو گی Apps Dock

Name:  Screenshot_2017-03-01-22-06-28.png
Views: 383
Size:  136.6 KB

آئی ٹی دُنیا ایپ کے آئی کون پر کلک کریں اور آئی ٹی دُنیا کی آفیشل ایپ کو انجوائے کریں

اگر کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو بلا جھجک پوچھیئے

جزاک اللہ

والسلام
علی حیدر