Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 29

Thread: How To Download And Install ITDunya.com Official App

  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Thumbs up How To Download And Install ITDunya.com Official App

    Name:  salam112.png
Views: 391
Size:  13.1 KB

    نیو ممبر ٹریننگ سیکشن میں ایک نئے تھریڈ کے ساتھ پیش خدمت ہوں

    اس تھریڈ میں نیو اور نا آشناہ ممبرز کو آئی ٹی دُنیا کی آفیشل ایپ
    ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے کا پورا میتھڈ سٹیپ بائے سٹیپ ، اسکرین شاٹس کے ذریعے سیکھایا جائے گا۔

    ITDunya.com Official Installation Method

    ITDunya سب سے پہلے اپنے انڈرائیڈ فون میں پلے سٹور اوپن کریں اور سرچ بار میں لکھیں
    آپ کے سامنے ایپس کی لسٹ اوپن ہو گی جس میں آپ نے سب سے ٹاپ پر موجود آئی ٹی دُنیا ایپ کو ٹیپ کرنا ہے۔

    Name:  Screenshot_2017-03-01-22-00-03.jpg
Views: 390
Size:  88.1 KB

    یا پھر درج ذیل لنک پرکلک کریں جو ڈائریکٹ پلے سٹور میں اوپن ہوگا
    (مندرجہ ذیل لنک پر کلک کرنے کے بعد اوپر والے اسٹپ کو اگنور کر دیں)

    ITDunya.com Official App Play Store Link

    Name:  playstoreicn.png
Views: 378
Size:  13.6 KB

    کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے مندرجہ ذیل ونڈو اوپن ہو گی
    Install یہاں آپ نے
    پر کلک کرنا ہے
    Accept اور اوپن ہونے والی پوپ اپ ونڈو میں
    پر کلک کر دینا ہے۔

    Name:  Screenshot_2017-03-01-22-04-21.jpg
Views: 389
Size:  89.3 KB

    Name:  Screenshot_2017-03-01-22-04-27.jpg
Views: 389
Size:  75.8 KB

    آئی ٹی دُنیا کی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ ہونا اسٹارٹ ہو جائے گی

    Name:  Screenshot_2017-03-01-22-04-44.jpg
Views: 386
Size:  93.6 KB

    ڈاؤن لوڈ جیسے ہی کمپلیٹ ہو گی فوراََ آپ کا موبائل ایپ کو انسٹال کرنا اسٹارٹ کر دے گا
    کچھ ہی سیکنڈز بعد آئی ٹی دُنیا کی ایپ انسٹال ہو جائے گی

    Name:  Screenshot_2017-03-01-22-05-46.jpg
Views: 398
Size:  32.7 KB

    Name:  Screenshot_2017-03-01-22-06-09.jpg
Views: 381
Size:  33.7 KB

    میں یہ ایپ اس آئی کون سے شو ہو گی Apps Dock

    Name:  Screenshot_2017-03-01-22-06-28.png
Views: 383
Size:  136.6 KB

    آئی ٹی دُنیا ایپ کے آئی کون پر کلک کریں اور آئی ٹی دُنیا کی آفیشل ایپ کو انجوائے کریں

    اگر کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو بلا جھجک پوچھیئے

    جزاک اللہ

    والسلام
    علی حیدر

  2. #2
    Azeem SHAH's Avatar
    Azeem SHAH is offline Senior Member+
    Last Online
    21st April 2019 @ 06:24 AM
    Join Date
    26 Jun 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,425
    Threads
    48
    Credits
    3,854
    Thanked
    90

    Default

    بہت ہی عمدہ تھریڈ بنایا آپ نے
    بہت سے ایسے ممبر جنہیں آئی ٹی دنیا اپلیکیشن کے استمال کا نہیں پتا اگر استمال کا بھی تھوڑا سا بتا دیتے تو ممبر ز کو اور بھی آسانی ہو جاتی بہرحال
    بہت شکریہ
    ہمارے ساتھ شیر کرنے کا

    Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    وعلیکم السلام
    بھائی آپ نے تو نیو ممبرز کی مشکل ہی آسان کردی
    کچھ پہلے ممبرز بھی ایسے ہیں جو کہ ایپ کا استعمال نہیں کررہے
    انکو بھی اب اس سے فائدہ حاصل ہوگا۔۔۔۔۔
    مزید ایسی ہی پوسٹس کا انتظار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  4. #4
    assi894 is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2022 @ 11:09 PM
    Join Date
    06 Sep 2013
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    81
    Threads
    0
    Credits
    454
    Thanked: 1

    Default

    Nice great ahareing

  5. #5
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Azeem SHAH said: View Post
    بہت ہی عمدہ تھریڈ بنایا آپ نے
    بہت سے ایسے ممبر جنہیں آئی ٹی دنیا اپلیکیشن کے استمال کا نہیں پتا اگر استمال کا بھی تھوڑا سا بتا دیتے تو ممبر ز کو اور بھی آسانی ہو جاتی بہرحال
    بہت شکریہ
    ہمارے ساتھ شیر کرنے کا
    تھریڈ کو ویزٹ کرنے اور اظہار پسندیدگی کا بہت شکریہ
    آپ جس ٹاپک کی بات کر رہے اُ س پر آفرید ی بھائی کا تھریڈ پہلے سے موجود ہے
    تھریڈ لنک

  6. #6
    AmirFreeTr's Avatar
    AmirFreeTr is offline Advance Member
    Last Online
    22nd September 2019 @ 03:37 PM
    Join Date
    11 Jan 2017
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    1,202
    Threads
    16
    Credits
    7,569
    Thanked
    46

    Default

    Nice information

  7. #7
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام
    بھائی آپ نے تو نیو ممبرز کی مشکل ہی آسان کردی
    کچھ پہلے ممبرز بھی ایسے ہیں جو کہ ایپ کا استعمال نہیں کررہے
    انکو بھی اب اس سے فائدہ حاصل ہوگا۔۔۔۔۔
    مزید ایسی ہی پوسٹس کا انتظار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تھریڈ کو ویزٹ کرنے اور کمنٹ کرنے کا بہت شکریہ

  8. #8
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    تھریڈ کو ویزٹ کرنے اور کمنٹ کرنے کا بہت شکریہ
    نوازش سر

  9. #9
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    واہ بھائی کیا بات لاجواب
    Allah Bada Hy

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    ماشاء اللہ بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے علی حیدر۔
    حالانکہ میں نے اس ایپ کے لیے بہت سے تھریڈ بنائے ہیں۔
    لیکن یہ کبھی خیال ہی نہیں آیا کہ بنیادی چیز تو ایپ کی انسٹالیشن ہے۔
    کوئی پہلے اس ایپ کو انسٹال کرے گا تو باقی تھریڈ اس کے کام آئیں گے۔
    بہت شکریہ آپ کی توجہ اس جانب گئی۔ اور امید ہے کافی ممبران کو اس کا فائدہ ہو گا۔
    جزاک اللہ۔

  11. #11
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    ماشاء اللہ بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے علی حیدر۔
    حالانکہ میں نے اس ایپ کے لیے بہت سے تھریڈ بنائے ہیں۔
    لیکن یہ کبھی خیال ہی نہیں آیا کہ بنیادی چیز تو ایپ کی انسٹالیشن ہے۔
    کوئی پہلے اس ایپ کو انسٹال کرے گا تو باقی تھریڈ اس کے کام آئیں گے۔
    بہت شکریہ آپ کی توجہ اس جانب گئی۔ اور امید ہے کافی ممبران کو اس کا فائدہ ہو گا۔
    جزاک اللہ۔
    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ جناب
    آپ کی ہی ہے inspiration بیشک آپ کے آئی ٹی دُنیا ایپ سے متعلق کافی تھریڈز ہیں اور اس تھریڈ کو بنانے میں بھی بنیادی

  12. #12
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ جناب
    آپ کی ہی ہے inspiration بیشک آپ کے آئی ٹی دُنیا ایپ سے متعلق کافی تھریڈز ہیں اور اس تھریڈ کو بنانے میں بھی بنیادی

    خوش رہو۔ جیتے رہو اور آئی ٹی ڈی کی خدمت کرتے رہو۔

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 50
    Last Post: 28th June 2017, 10:49 PM
  2. ITDunya.com Official Notice Board
    By Yaseen Ahmad in forum News and Announcements
    Replies: 9
    Last Post: 9th March 2017, 01:34 PM
  3. ITDunya official magazine july 2016(Eid Special)
    By Yaseen Ahmad in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 41
    Last Post: 28th February 2017, 11:59 AM
  4. Replies: 27
    Last Post: 9th July 2016, 12:23 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •