اَب جب بات چل نکلی ہے تو کچھ حروف ہم بھی تحریر کر دیتے ہیں
ورنہ تو سوچا تھا کہ ریپلائی نہیں کریں گے
---------
ایسا کرنے سے اپنے آپ کو دھوکا دیا جاتا ہے آسان سے لفظوں میں
جو اصل میں آئی پی چیک کرنے والے ہیں ۔۔۔۔یا۔۔۔والی جگہ پر آپ کی دونوں
آئی پی
شو ہو رہی ہوتی ہیں
جو بتا رہی ہوتی ہیں کہ۔۔۔۔۔اصل آئی پی کیا ہے اور کس آئی پی کو شو کرایا جا رہا ہے
-----------
یہ سہولت اس فورم پر بھی موجود ہے ۔۔۔۔۔ترقی کرتے جائیں اور سیکھتے جائیں
---------
اسی لیے
Msnfsd
برادر
پکڑے گئے