hina.muskan said:
janab aap say ek chota sa sawal
Fasiq ki tafseel kia hai.?
اگر ڈکشنری میننگ بتایا اور باقاعدہ اس پر تشریح کی میں نے تو لمبی بات ہو جائے گی ۔۔ مختصراً یہی کہ فاسق ایک گنہگار بندہ ہی ہوتا ہے اور صغیرہ و کبیرہ گناہ کر جاتا ہے ۔۔ لیکن اس تھریڈ کی جو تھیم ہے اور جو اسکا اصل مقصد ہے آپ اس پر غور کریں ۔۔ یاد ہے اس عورت کا واقعہ جو انتہائی گنہگار تھی لیکن ایک پیاسے کتے کو پانی پلایا اور اس پر ترس کھایا تو کیسے اللہ نے مغفرت کر دی ۔۔ ایسا نہیں کہ میں یہ کہہ رہا ہوں کہ ہر کوئی فاسق بن جائے معاذاللہ ۔۔ میں نے دو قسم کے لوگوں میں سے ایک کے انتخاب پر بات کی ۔۔ کیونکہ بخیل بہرحال کسی کا بھی نہیں ہوتا
Bookmarks