Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 25 to 33 of 33

Thread: Sakhi Fasiq Aur Bakheel Zahid - Kon Behtar?? Must Read

  1. #25
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    ویلکم بھائی جان شکریہ
    Allah Bada Hy

  2. #26
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Parvez Jam said: View Post
    ویلکم بھائی جان شکریہ

  3. #27
    Azeem SHAH's Avatar
    Azeem SHAH is offline Senior Member+
    Last Online
    21st April 2019 @ 06:24 AM
    Join Date
    26 Jun 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,425
    Threads
    48
    Credits
    3,854
    Thanked
    90

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post




    سخی فاسق اور بخیل زاہد ،، کون بہتر ؟؟ لازمی پڑھیں

    اگر مجھے سخی فاسق اور بخیل زاہد میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے یا کسی ایک کے قریب رہنا پڑے تو میں خوشی سے سخی فاسق کو ترجیح دونگا۔۔ وجہ ؟؟

    اس کی وجہ میرے نزدیک یہ ہے کہ ایک سخی بندہ اللہ پاک کے پسندیدہ بندوں میں سے ہوتا ہے اور وہ اللہ کی مخلوق کا خیال ، دھیان اور احترام کرتا ہے ، پھر چاہے وہ خیال یا دھیان کسی طرح کا یا کسی لیول کا ہی کیوں نہ ہو ۔۔ اور وہ اللہ کی مخلوق کا دوست ہوتا ہے ، چاہے وہ مخلوق انسان ہو یا حیوان ۔۔ لیکن اس سخی بندے کے دل میں اللہ کی مخلوق سے پیار ، احترام اور مدد کا جذبہ ہوتا ہے ۔۔ جہاں تک بات ہے اس کے دیگر گناہوں کی تو غلطیاں کس میں نہیں ہوتیں ؟؟ بجائے اس کے گناہوں کی وجہ سے اس سے دور ہونے کے ،، اسے پیار محبت سے دین ، عقائد اور فضائل کی دعوت دینا سب سے مستحسن رہے گا ۔۔ اور جب بندہ صدق دل سے ایسے لوگوں پر محنت کرے تو دل بدلنے میں وقت نہیں لگتا کیونکہ ایک تو سخاوت کی وجہ سے بہت حد تک انکے دل اچھے ہوتے ہیں اور دوسرا یہ کہ اللہ پاک کی مدد و نصرت سے ایک داعی کی محنت رنگ ضرور لے آتی ہے۔

    اور جہاں تک بات ہے بخیل زاہد کی تو اللہ پاک کی عبادت کے لیے کیا تھوڑی مخلوقات ہیں ؟؟ کیا اللہ پاک اپنے فرشتوں سے ہی اپنی عبادت کرواتے رہتے تو وہ کم تھا ؟؟ ہمارے اسلامی عقائد و تعلیمات کے مطابق خانہ کعبہ میں روزانہ ہزاروں فرشتے حاضری دیتے ہیں اور فرشتوں کا جو گروپ ایک بار آ گیا پھر دوبارہ قیامت تک اسکا نمبر نہیں آئے گا ،، مطلب اتنے زیادہ فرشتے ہیں ۔۔ تو کیا پھر ایک بندہ جو بظاہر پرییز گار اور متقی ہونے کا دعویدار ہو اور بڑی لمبی ڈاڑھی رکھ لے یا جو بھی اسکا حلیہ ہو ،، اور چاہے اسکی پیشانی پر عبادت و سجود کی وجہ سے کتنا ہی گہرا نشان موجود ہو ،، لیکن اللہ کی مخلوق کے لیے اس کے دل میں ہمدردی اور اچھائی کا جذبہ نہ ہو تو اسکی عبادات کا کیا حاصل ؟؟ اللہ پاک کو بخیل بندہ ناپسند ہے اور احادیث میں بھی بخل سے منع فرمایا گیا ہے ۔۔ سو ایک بخیل بندہ وہ ہے جو اللہ کی مخلوق کا خیال ، دھیان اور احترام نہیں کرتا اور وہ اللہ کی مخلوق کا دوست نہیں ہوتا ۔۔ حیوان تو دور وہ انسانوں کو ہی گھاس نہیں ڈالتا ،، اور دیگر انسانوں کو بھی چھوڑیں ،، کیونکہ اس بخیل بندے کے معاملات اتنے گندے اور اتنے خراب ہوتے ہیں کہ وہ اپنے ساتھ وقت گزارنے والے قریبی لوگوں اور قریبی دوستوں کو ہی ضروری مواقع پر نظر انداز کر کے اپنے ایکسٹریم لیول کے بخل کا پکا ثبوت دیتا ہے ۔۔ تو کہاں کا زہد ، کہاں کی عبادات اور کہاں کے دکھاوے کے حلیے اور کہاں کی اسلامی وضع قطع ؟؟ بخیل کے اندر اللہ کی مخلوق سے پیار ، احترام ، لحاظ اور مدد کا جذبہ دور دور تک نہیں ہوتا ۔۔ جہاں تک بات ہے اس کی عبادات ، ذکر یا اللہ اللہ کرنے کی تو خود اللہ پاک کو یہی پسند ہے کہ اسکی مخلوق سے معاملات صحیح رکھے جائیں ۔۔

    ایک مثال ۔۔ ایک بندہ جسے ہنگامی بنیاد پر انتہائی ضروری دوائیوں کے لیے دو ہزار روپے چاہییں اور جس سے اسکی یا اسکے کسی عزیز کی جان بچ سکتی ہو ،، اگر وہ بخیل بندہ باوجود استطاعت کے اس ضرورت مند کو اگنور کرے اور بس نماز روزہ اور اللہ اللہ کرتا رہے تو کیا اللہ پاک راضی ہونگے ؟؟ بیشک نماز روزے ضروری ہیں لیکن اس نے باوجود قدرت رکھنے کے اللہ کی مخلوق کو اگنور کیوں کیا ؟؟ اسی طرح جب بندہ کسی دوسرے بندے کے ساتھ زندگی کا ایک انتہائی لمبا عرصہ گزارے (چاہے وہ سکول ٹائم ہو ، کالج ٹائم یا یونیورسٹی ٹائم ،، یا کہیں بھی) اور خاص ترین موقعوں یا ایونٹس پر انھیں اگنور کر دے یا لفٹ نہ کروائے تو کیا یہ بات اللہ کے ہاں مقبول ہو گی یا انتہائی درجے کا بخل اور سنگدلی تصور کی جائے گی ؟؟ سو بجائے ایسے عابد و زاہد کی ظاہری چیزوں کے ،، اس کے باطن کا خبث اور تاریکی واضح ہو جانے پر اس سے سائڈ پر رہنا ہی ٹھیک ہے کیونکہ جو اللہ کی مخلوق کا نہیں اس کا کوئی فائدہ نہیں ،، ہاں ہدایت کی دعا ضرور کرتے رہنا چاہیے ۔۔ لیکن میرے نزدیک کسی کا دل توڑنے والا اللہ کا قرب حاصل نہیں کر سکتا اور میں اس بات پر مرتے دم تک قائم رہوں گا ان شاءاللہ ۔

    میں اپنی اس چھبیس ستائیس سال کی زندگی اور پے درپے ہونے والے حالات و واقعات اور تجربات سے اسی رزلٹ پر پہنچا ہوں کہ لوگوں کی اکثریت کو معاملات کا پتا کوئی نہیں ۔۔ معاملات کے معاملے میں وہ صفر بٹا صفر ہیں اور ایک سے بڑھ کر ایک زاہد و عابد بنا ہوا ہے ۔۔ کوئی شلواریں اونچی کر کے اور کوئی ڈاڑھیاں رکھ کر اور کوئی چوبیس گھنٹے سر پر ٹوپی رکھ کر ،، اور جدید حلیے والوں کی میجورٹی کا بھی حال زیادہ تر ایسا ہی ہے ۔۔ اگرچہ سنت عمل سب سے افضل ہے لیکن کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے معاملات اور اخلاقیات کی تربیت اور ان پر زور و تاکید نہیں کی تھی ؟؟ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے وعدے اور معائدے کی لاج رکھنے اور پاسداری کا حکم نہیں فرمایا تھا ؟؟

    اور معذرت کے ساتھ کہ میں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ بظاہر مذہبی ہونے کے دعویدار کچھ زیادہ ہی ڈھیٹ ، اکھڈ ، بدمزاج ، کنجوس ، بخیل ، معاملات کے گندے ہیں ۔۔ سب ایسے نہیں لیکن نام نہاد مذہبی جو بس ظاہری وضع قطع پر فوکس رکھ کر لوگوں کو الو بنائے ہوئے ہیں ۔۔ میں جتنا ڈیفینڈ مذہبی لوگوں کو کرتا ہوں اور میرے اپنے مضامین مولویوں اور اسلام پسندوں کے حق میں ہیں وہ سب جانتے ہیں ۔۔ لیکن اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ جہاں ان میں سے کسی کی کوئی ایسی ویسی بات ہو بندہ منہ پر ٹیپ لگا کر خاموش ہو جائے ۔۔

    میں یہاں اپنے ساتھ پیش آنے والے سچے واقعات اگر لکھ دوں تو شائد اس سے کئی لوگوں کا نام نہاد علماء پر اعتبار ہی اٹھ جائے لیکن میں ان سب کی ہدایت کی دعا کروں گا اور ساتھ ہی ساتھ اپنی کمیوں ، کوتاہیوں اور غلطیوں پر بھی اللہ سے معافی کا خواستگار ہوں ۔۔ اللہ پاک مجھے ہمیشہ صحیح راہ پر قائم رکھیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں اور اپنی مخلوق سے محبت کرنے والا بنائیں ۔۔ اور جتنا ممکن کو ہاتھ اور دل کھلا رکھنے والا بنائیں ،، اور بخل ، ضد ، انا ، کنجوسی ، ہٹ دھرمی اور بے شرمی سے بچائیں ۔۔ آمین

    حافظ فصیح الدین محمد ناصر
    وعلیکم سلام
    ہمیشہ کی طرح آج بھی آپ نے بہت اچھی تحریر اور بہت اچھی باتیں آپ ہمارے ساتھ شیر کی ہیں
    الله ہم نیک اور پانچ ٹائم کا نمازی بنائے


    Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad

  4. #28
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Azeem SHAH said: View Post


    وعلیکم سلام
    ہمیشہ کی طرح آج بھی آپ نے بہت اچھی تحریر اور بہت اچھی باتیں آپ ہمارے ساتھ شیر کی ہیں
    الله ہم نیک اور پانچ ٹائم کا نمازی بنائے
    Aameen,, bht Shukriya

  5. #29
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    5th January 2024 @ 12:14 PM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,628
    Thanked
    1888

    Default

    Walaikum Salam
    Mohtaram bhai bohat achi tehhreer aap na likhi hai jazakallah
    Allah ki zaat hum sub ko apne hifzz o Eman ma rakhe aamin

  6. #30
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Adeel said: View Post
    Walaikum Salam
    Mohtaram bhai bohat achi tehhreer aap na likhi hai jazakallah
    Allah ki zaat hum sub ko apne hifzz o Eman ma rakhe aamin
    Aameen,, Shukriya

  7. #31
    YuMs's Avatar
    YuMs is offline Advance Member+
    Last Online
    26th March 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    02 May 2014
    Location
    Wazirabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,451
    Threads
    214
    Credits
    3,564
    Thanked
    449

    Default

    واہ بھائ یجان کمال کا خیال ہے آپکا
    آپ کا رائیٹنگ سٹائل آج بھی برقرار ہے۔۔
    کافی عرصی سے بہت کم ہی آنا جانا ہے ادھر۔۔۔
    لیکن آج آپ کی تحریر پڑھ کر مزا آیا۔۔
    جزاک اللہ

  8. #32
    asadullah is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd March 2018 @ 04:06 PM
    Join Date
    26 Jun 2008
    Location
    Karachi
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    105
    Threads
    0
    Credits
    26
    Thanked
    9

    Default

    mery bahion Allah Pak ki nimatin or rehmatin sub humary ley hi to hum kyon na allah pak se be aib zindagi mangy mera rub har chez par qudrat rakhta hi or rahi dari waly ki bat to mery bahi aap logon ki sari batin sahi hi magar har bat main dari waly ki misal dena sahi nahi hi Allah pak hum sub ko hidayat atta farmay.Ameen

  9. #33
    Habibullah58's Avatar
    Habibullah58 is offline Advance Member
    Last Online
    8th July 2021 @ 11:03 PM
    Join Date
    29 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    952
    Threads
    108
    Credits
    8,655
    Thanked
    169

    Default

    ماشاء اللہ۔ آپ نے کمال کردیا اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو اسکا اجر عظیم عطا فرمائے، ویسے بھی آج انسانیت سسک رہی ہے اور ہم سب درہم دینا ڈالر کے چکر میں پڑے ہیں جبکہ ان میں سے کوئی بھی چیز کام آنے والی نہیں لیکن ہوس ہے کہ بڑتی جارہی ہے۔ انتہائی خوشی ہوئی آپ کی تحریر پڑھکر۔ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بے حد شکریہ

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Similar Threads

  1. Bara sakhi kon?
    By mobeenshaikh in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 2
    Last Post: 1st March 2015, 11:14 PM
  2. Answered bohut se behtar se behtar expert ki zarurat hai
    By w_luck in forum Ask an Expert
    Replies: 25
    Last Post: 12th March 2012, 09:08 PM
  3. Kanjus aur sakhi
    By Owais33 in forum Baat cheet
    Replies: 16
    Last Post: 27th June 2011, 10:33 AM
  4. Replies: 8
    Last Post: 6th June 2010, 12:08 AM
  5. Shaikh Sakhi Sahab
    By Zia-BH in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 16
    Last Post: 3rd June 2009, 09:45 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •