when i try for remote desktop conection then error show
error show in image.
when i try for remote desktop conection then error show
error show in image.
Malik Shoaib
اس کے لیے ضروری ہے کہ دونوں کمپیوٹرز نیٹ سے کنکٹ ہوں۔
اور اگر آپ کسی سرور کے تھرو اس کو کنیکٹ کر رہے ہیں تو سرور میں اس کمپیوٹر
کو ایکسس کرنے کی پرمیشن ہونا ضروری ہے۔ اور اگر آپ ڈائرکٹ انٹر نیٹ سے ہی کنکٹ کرنا چاہتے ہیں
تو بھی دوسرے کمپیوٹر کی ریموٹ سیٹنگ میں اس کو اجازت دینی پڑے گی۔ مطلب جس کمپیوٹر کو آپ
ریموٹلی ایکسس کرنا چاہتے ہیں اس سسٹم میں آپ کو ایکسس کرنے کی پرمیشن ہونی چاہیے۔
Bookmarks