نہ میرے قلم سے لکھی گئی' نہ میری زبان سے ادا ہوئی
جو نظر سے کہنے کی بات ہے' کسی حرف میں نہ سمائے گی
کوئی پھول'چنتا ہے کس لیے' کوئی دھول ہوتا ہے کس طرح
یہ وقت وقت کی بات ہے' تجھے زندگی بتائے گی

موت ایک بے خبر ساتھی ہے
This is Just a Painting !
Wah Wah
ﺑﮩﺖ ﺍﻋﻠﯽ
Bookmarks